انتخابی اصلاحات

انتخابی اصلاحات، اپوزیشن رہنماؤں کا اجلاس 7 جولائی کو بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز نے انتخابی اصلاحات کے سلسلے میں اجلاس 7جولائی کو بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس 7جولائی کو اسلام آباد میں مزید پڑھیں

وزیر خزانہ

حکومت کا رواں ماہ اصولی طور پر ‘کامیاب پاکستان پروگرام’ متعارف کروانے کا فیصلہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) حکومت نے رواں ماہ اصولی طور پر ‘کامیاب پاکستان پروگرام’ متعارف کروانے کا فیصلہ کرلیا جس کے تحت 40 لاکھ گھرانوں کو متعدد اسکیمز کے تحت معاونت فراہم کی جائے گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ پروگرام مزید پڑھیں

پی ڈی ایم

پی ڈی ایم کے خوف سے حکومت اور اس کے ترجمانوں کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں،ترجمان (ن) لیگ

سوات(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کے خوف سے حکومت اور اس کے ترجمانوں کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں۔اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ فواد چوہدری سمیت مزید پڑھیں

عظمی بخاری

پی ٹی آئی اتو ں اتوں رولا پائی جا تے وچوں وچوں کھائی جا کے مشن پر گامزن ہے’عظمی بخاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ(ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اتو ں اتوں رولا پائی جا تے وچوں وچوں کھائی جا کے مشن پر گامزن ہے،ریموٹ کنٹرول وزیراعلی کی جرم تراشیوں پر روز مزید پڑھیں

انٹرمیڈیٹ امتحانات

پنجاب ،انٹرمیڈیٹ امتحانات 10 جولائی سے شروع ہوں گے

سرگودھا(رپورٹنگ آن لائن )ثانوی تعلیمی بورڈ سرگودھا سمیت پنجاب کے 9 تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ امتحانات 10 جولائی سے شروع ہوں گے۔جس کیلئے طلباء و طالبات رول نمبر سلپ جاری کر کے امتحانی مراکز قائم اور نگران عملہ مزید پڑھیں

اسد عمر

امریکی حکومت کی جانب سے ارسال کردہ موڈرنا ویکسین کی 25 لاکھ خوراکیں مل گئیں، اسد عمر کی تصدیق

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن )وفاقی وزیراسد عمر نے بھی تصدیق کی ہے کہ امریکی حکومت کی جانب سے ارسال کردہ موڈرنا ویکسین کی 25 لاکھ خوراکیں مل گئیں۔وفاقی وزیراسد عمرنے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ امریکی حکومت کی جانب سے مزید پڑھیں

ترکی

کم عمر سپاہیوں کی بھرتی کی امریکی فہرست کو ترکی نے بھی مسترد کردیا

انقرہ (رپورٹنگ آن لائن )ترکی نے شام میں کرد عسکریت پسندوں کی امریکی حمایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے امریکا پر دوہرے معیار اور منافقت کا الزام لگایاہے،میڈیارپورٹس کے مطابق ترکی کی وزارت خارجہ نے انسانی اسمگلنگ سے متعلق امریکی مزید پڑھیں

امریکی صدر

افغانستان سے آئندہ چند روز میں فوجی انخلا مکمل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکی صدر

واشنگٹن ( رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی افواج کا انخلا فوری مکمل کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق واشنگٹن میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے جو مزید پڑھیں

کینیڈا

کینیڈا میں سیکڑوں بچوں کی باقیات بر آمد، مظاہرین نے ملکہ الزبتھ کا مجسمہ گرادیا

ٹورنٹو ( رپورٹنگ آن لائن)کینیڈا میں مشتعل مظاہرین نے سیکڑوں بچوں کی باقیات دریافت ہونے کے معاملے پر ملکہ وکٹوریہ اور ملکہ الزبتھ دوم کے مجسموں کو گرا دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق مقامی اسکول سے کھدائی کے دوران سیکڑوں باقیات کی مزید پڑھیں

افغانستان

افغانستان سے غیر ملکی افواج کا انخلا اگست تک مکمل کرلیاجائیگا،امریکی محکمہ دفاع

واشنگٹن ( رپورٹنگ آن لائن)امریکی محکمہ دفاع نے کہا ہے کہ افغانستان سے افواج کا انخلا اگست کے اوآخر تک مکمل کر لیا جائے گا۔ میڈیارپورٹس میں بتایاگیاکہ نظام الاوقات کے مطابق رواں برس گیارہ ستمبر تک افغانستان میں تعینات مزید پڑھیں