اسد عمر

ملک میں کرونا وائرس کی چوتھی لہر کے قابل از وقت آغاز کے واضح شواہد ملے ہیں، اسد عمر

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں کرونا وائرس کی چوتھی لہر کے قابل از وقت آغاز کے واضح شواہد مزید پڑھیں

گورنراسٹیٹ بینک

آئی ایم ایف کے اہداف ہمارے بھی اہداف ہیں،گورنراسٹیٹ بینک

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن) گورنراسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضاباقر نے کہا ہے کہ پاکستان ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے اقدامات کررہاہے اور آئی ایم ایف سے اچھے اندازمیں مذاکرات چل رہے ہیں، آئی ایم ایف کے اہداف ہمارے مزید پڑھیں

پاکستان کا مشکور

افغانستان میں امن و استحکام کے اقدامات پر امریکا پاکستان کا مشکور

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہاہے کہ پاکستان مختلف محاذوں پر امریکا کے ساتھ شراکت دار ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا اپنے ایک بیان میں کہنا مزید پڑھیں

برطانوی پارلیمنٹ

اسرائیل کو اسلحے کی فروخت بند کی جائے، برطانوی پارلیمنٹ میں بل پیش

لندن (رپورٹنگ آن لائن)برطانیہ کے رکن پارلیمنٹ نے اسرائیل کے ساتھ اسلحے کی فروخت فوری ختم کرنے کا بل ایوان میں پیش کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق لیڈز سے منتخب ہونے والے رکن پارلیمنٹ رچرڈ برگن نے اسرائیل کو اسلحے سے فروخت مزید پڑھیں

کورونا وائرس

کورونا وائرس کی تبدیل شدہ شکل ڈیلٹا ویریئنٹ جرمنی میں تیزی سے پھیلنے لگا

برلن (رپورٹنگ آن لائن)کورونا وائرس کی تبدیل شدہ شکل ڈیلٹا ویریئنٹ جرمنی میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق متعدی امراض پر نظر رکھنے والے جرمن ادارے رابرٹ کوخ انسٹیٹوٹ نے بتایاکہ 21 سے 27 جون مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ کا فیس بک ، ٹویٹر کے خلاف اینٹی سنسرشپ کے تحت قانونی چارہ جوئی کااعلان

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیس بک ، ٹویٹر اور گوگل کے خلاف اینٹی سنسرشپ کے تحت قانون چارہ جوئی کرنے کا اعلان کیا ہے اورکہاہے کہ ان تینوں بڑی کمپنیوں نے ان پر غلط مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیر اعظم

اسرائیلی وزیر اعظم نے ایران بارے پالیسی پر نظر شروع کر دی

تل ابیب (رپورٹنگ آن لائن)اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے امریکی صدر جو بائیڈن کے ساتھ اپنی پہلی ملاقات سے قبل ایران کے بارے میں پالیسی پر نظر ثانی کر رہے ہیں۔ امریکی نیوز ویب سائٹ نے اسرائیلی حکام کے مزید پڑھیں

ذوالقرنین حیدر

فضول قسم کے فیشن ، ایوارڈ شوز کے ذریعے اپنی ثقافت اور روایات کا جنازہ نکالا جارہا ہے ‘ ذوالقرنین حیدر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)سینئر اداکا رذوالقرنین حیدر نے کہا کہ فضول قسم کے فیشن اور ایوارڈ شوز کے ذریعے اپنی ثقافت اور روایات کا جنازہ نکالا جارہا ہے ،لوگوں کو یہ سوچنا ہوگا کہ کیا ہم عارضی شہرت اور فائدے کیلئے مزید پڑھیں

جی سی یو

جی سی یو کا15 جولائی سے انڈرگریجوایٹ پروگرامز میں داخلے کھولنے کا اعلان

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) جی سی یو نے 15 جولائی سے انڈرگریجوایٹ پروگرامز میں داخلے کھولنے کا اعلان کردیا،داخلہ فارمز آن لائن جمع کرائے جا سکیں گے۔پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی کے مطابق رواں سال تمام 27 مضامین میں داخلوں کیلئے مزید پڑھیں