وزیر اعظم

وزیراعظم کا سرکاری افسران کی کارکردگی رپورٹ کو عوامی شکایات کے حل کے ساتھ مشروط کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم نے سرکاری افسران کی کارکردگی رپورٹ کو عوامی شکایات کے حل کے ساتھ مشروط کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے سرکاری افسران کی کارکردگی کا جائزہ لینے والی سالانہ خفیہ رپورٹ(اے سی آر) مزید پڑھیں

حکومت پنجاب

حکومت پنجاب کا کورونا ویکسین نہ لگوانے والے افسران کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) حکومت پنجاب نے کورونا ویکسین نہ لگوانے والے افسران کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف سیکرٹری نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین اور ان کے اہلخانہ کی ویکسی نیشن یقینی بنائی جائے۔ نجی اداروں کے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

امیر مقام شانگلہ کو برباد کر کے سوات کے لوگوں پر حکمرانی کرنے آیا تھا،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

سوات (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ امیر مقام شانگلہ کو برباد کر کے سوات کے لوگوں پر حکمرانی کرنے آیا تھا،یہ کہتا تھا کہ مالاکنڈ سوات کے لوگ اتنے اہم ہیں کہ انہیں سینیٹ ٹکٹ مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

ہم ا کیلئے افغانستان کے ٹھیکیدار نہیں دو ٹوک اور ڈٹ کر بات کریں گے، وزیرخارجہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکا نے سابقہ حلیفوں کو تحفظ کی یقین دہانی کرادی ہے،بھارت چاہتا ہے کہ پاکستان اور افغانستان میں عدم استحکام رہے، آج دوحہ معاہدے اور بین الافغان مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا ماتحت عدلیہ کے ججز کو سوشل میڈیا سے پرہیز کرنے کا حکم

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے ماتحت عدلیہ کے ججوں کو سوشل میڈیا سے پرہیز کرنے کا حکم دیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی کی منظوری کے بعد ضلعی عدلیہ کے ججوں کو مراسلہ بھجوایا مزید پڑھیں

بھانجے

وزیراعظم عمران خان کے بھانجے پر اقدام قتل کا مقدمہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم عمران خان کے بھانجے ایڈووکیٹ حسان نیازی سمیت پانچ وکلا کے خلاف اقدام قتل سمیت دیگر دفعات کے تحت لاہور کے تھانہ اسلام پورہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، مقدمہ سابق گورنر بلوچستان نواب مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ عثمان بزدار

حکومت گرانے کیلئے بننے والا اپوزیشن اتحاد اپنے ہی بوجھ سے خود گر گیا،عثمان بزدار

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا شیرازہ بکھر چکا، حکومت گرانے کیلئے بننے والا اپوزیشن اتحاد اپنے ہی بوجھ سے خود گر گیا ہے ۔ جمعہ کو ایک بیان میں مزید پڑھیں

رانا ثنا کی ضمانت

نیب نے رانا ثنا کی ضمانت منظوری کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا، پراسیکیوشن ٹیم نے اپیل تیار کرلی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) نیب لاہور نے لیگی رہنما رانا ثنا کی ضمانت کی منظوری کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا، پراسیکیوشن ٹیم نے اپیل تیار کرلی۔ لاہور ہائیکورٹ نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس مزید پڑھیں

شہبازشریف

شہبازشریف کا 53 ویں برسی پر مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے 53 ویں برسی پر مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ محترمہ مزید پڑھیں