وزیراعلیٰ عثمان بزدار

ماضی کے حکمرانوں نے کشمیری عوام کے مفادات پر تجارت کو ترجیح دی، وزیر اعلی پنجاب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ماضی کے حکمرانوں نے کشمیری عوام کے مفادات پر تجارت کو ترجیح دی، وزیراعظم کشمیر کے حقیقی وکیل ہیں، عمرا ن خان نے مودی کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال مزید پڑھیں

وزارت داخلہ

افغانستان میں ہم امن کے خواہشمندہیں،جو افغانستان کے لوگ فیصلہ کریں گے وہ ہمیں قبول ہو گا، شیخ رشید

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ افغانستان میں ہم امن کے خواہشمند ہیں،جو افغانستان کے لوگ فیصلہ کریں گے وہ ہمیں قبول ہو گااپنی سر زمین کو کسی کیخلاف استعمال نہیں ہونے دیں مزید پڑھیں

شہبازشریف

اشیاضروریہ کی قیمتوںمیں ظالمانہ اضافہ نا قابل قبول ہے، شہباز شریف

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ غریبوں اور عوام کے استعمال کی اشیاضروریہ کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافہ قابل مذمت اور افسوسناک ہے مالی سال کے اختتام پر ایک مزید پڑھیں

چیف انفارمیشن کمیشنر پنجاب

چیف انفارمیشن کمیشنر پنجاب محبوب قادر شاہ کی وفد کے ہمراہ سپیکر گلگت بلتستان سے ملاقات

رپورٹنگ آن لائن۔۔۔۔ سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی سید امجد علی زیدی سے پنجاب انفارمیشن کمیشن کے چیف انفارمیشن کمشنر محبوب قادر شاہ نے اپنے وفد کے ہمراہ سپیکر اسمبلی کے چیمبر میں ملاقات کی ہے.اس ملاقات میں سپیکر اسمبلی اور مزید پڑھیں

اسد عمر

کورونا،ایس او پیز پر عمل نہ ہوا تو شادی ہالز اور ہوٹلز بند کرنا ہوں گے، اسد عمر کا عندیہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کورونا کی چوتھی لہر شروع ہونے سے متعلق خبردار کرتے ہوئے ایس او پیز پر عمل نہ ہونے کی مزید پڑھیں

مہنگائی کی شرح

ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ؛ 23 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)حالیہ ہفتے کے دوران ملک میں دوران 23 اشیائے ضروریہ مہنگی ، 9 سستی ہوئیں جبکہ 19 کی قیمتیں مستحکم رہی ہیں۔وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی بارے ہفتہ واررپورٹ جاری کردی ہے جس سے واضح ہوتا ہے کہ مزید پڑھیں

انٹرمیڈیٹ امتحانات

ثانوی تعلیمی بورڈ سرگودھا سمیت پنجاب کے 9 تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ امتحانات آج سے شروع ہوں گے

سرگودھا(رپورٹنگ آن لائن)ثانوی تعلیمی بورڈ سرگودھا سمیت پنجاب کے 9 تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ امتحانات آج 10 جولائی سے شروع ہوں گے۔جس کے لئے طلبا و طالبات رول نمبر سلپ جاری کر کے امتحانی مراکز قائم اور نگران مزید پڑھیں

رضا باقر

عالمی مالیاتی ادارہ سے اچھے انداز میں مذاکرات چل رہے ہیں ،آئی ایم ایف کے اہداف ہمارے بھی اہداف ہیں، گور نر اسٹیٹ بینک

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر ے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے اچھے انداز میں مذاکرات چل رہے ہیں اور آئی ایم ایف کے اہداف ہمارے بھی اہداف ہیں۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک نے مزید پڑھیں

زرمبادلہ

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر پونے پانچ سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)عالمی بینک اور چین کی جانب سے قرض کی فراہمی کے بعد پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر پونے پانچ سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔اعلامیے کے مطابق عالمی بینک نے 44 کروڑ ڈالر اور چین مزید پڑھیں

صرافہ مارکیٹوں

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں600روپے کی کمی سے ایک تولہ سونے کی قیمت1لاکھ9ہزار100روپے ہو گئی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا15ڈالر کی کمی سے1800ڈالر پر آگیا جس کے بعد پاکستان کی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت میں کمی کارجحان رہا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں