پرائز بانڈ

750روپے والے پرائز بانڈکی قرعہ اندازی 15جولائی کو حیدر آباد میں ہوگی

دیپال پور(ر پورٹنگ آن لائن) قومی بچت سیونگ سکیم کے تحت 750روپے پرائز بانڈکی قرعہ اندازی 15جولائی کو حیدر آباد میں ہوگی۔تفصیلات کے مطابق قومی بچت سیونگ سکیم کے تحت 750روپے پرائز بانڈکی قرعہ اندازی 15جولائی کو حیدر آباد میں مزید پڑھیں

روئی

خریداری میں دلچسپی بڑھنے کی وجہ سے روئی کے بھاؤ میں مجموعی طورپر تیزی کا عنصر رہا

کراچی (ر پورٹنگ آن لائن)مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران ٹیکسٹائل واسپنگ ملز کی جانب سے روئی کی خریداری میں دلچسپی بڑھنے کی وجہ سے روئی کے بھاؤ میں مجموعی طورپر تیزی کا عنصر رہا۔ جس کے باعث مزید پڑھیں

امتحانات کا آغاز

پنجاب میں انٹر کے امتحانات کا آغاز، لاہور میں 462 امتحانی مراکز قائم

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن ) پنجاب میں انٹر کے امتحانات کا آغاز ہوگیا۔ لاہور میں امیدواروں کیلئے 462 امتحانی مراکز قائم کئے گئے جبکہ سینٹرز کے باہر دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے۔چیئرمین لاہور بورڈ کا کہنا ہے کہ امتحانات مزید پڑھیں

نتائج کا اعلان

اوپن یونیورسٹی نے بی اے پروگرام کے نتائج کا اعلان کردیا

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2020ء کے بی اے پروگرام کے نتائج کا اعلان کردیا ہے ، نتائج یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر فراہم کردئیے گئے ہیں۔ رزلٹ کارڈز طلبہ کو بذریعہ ڈاک مزید پڑھیں

سرکاری سکولوں

حکومت پنجاب نے 50 ہزار سرکاری سکولوں کا “سکول مینجمنٹ کمیٹی” فنڈ ختم کردیا

مکوآنہ (ر پورٹنگ آن لائن)پنجاب حکومت نے 50 ہزار سرکاری سکولوں کا “سکول مینجمنٹ کمیٹی” فنڈ ختم کردیا۔سکول مینجمنٹ کمیٹی فنڈ سکولوں کی فلاح و بہبود کے لیے رکھا جاتا تھا۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے سرکاری مزید پڑھیں

امتحانات کا آغاز

پنجاب، خیبرپختونخوا میں انٹر ، میٹرک کے امتحانات کا آغاز ہو گیا

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) صوبہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انٹر اور میٹرک کے امتحانات کا آغاز ہوگیا، لاہور میں امیدواروں کیلئے 462امتحانی مراکز قائم کئے گئے جبکہ سینٹرز کے باہر دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے،چیئرمین لاہور بورڈ نے مزید پڑھیں

جوبائیڈن

امریکا سائبر حملوں کے خلاف ہر ضروری اقدام اٹھائے گا،جوبائیڈن کا روسی ہم منصب سے مکالمہ

واشنگٹن ( ر پورٹنگ آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان 1 گھنٹہ طویل مزید پڑھیں

طالبان

طالبان کا افغانستان کے 85 فیصد حصے پر قبضہ کرنے کا دعوی

کابل(ر پورٹنگ آن لائن)افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے بعد مسلسل پیش قدمی کرنے والے افغان طالبان نے ملک کے 85فیصد حصے پر قبضے کا دعوی کیا ہے۔غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اس بات کا اعلان سینئر طالبان مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد

سعودی ولی عہد اور تونس کے صدر کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ،دوطرفہ تعلقات سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال

ریاض (ر پورٹنگ آن لائن)تونس کے صدر قیس سعید نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز سے ٹیلی فون پر رابطہ کیاہے۔سعودی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہونے والی بات چیت میں دونوں ملکوں کے درمیان مزید پڑھیں

یو این سیکرٹری

یو این سیکرٹری جنرل کا فلسطینیوں کے مکانات کی مسماری پر اظہار تشویش

نیویارک (ر پورٹنگ آن لائن)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے وادی اردن کے شمالی علاقے حمصہ الفوقا کے مقام پر قابض اسرائیلی حکام کے ہاتھوں فلسطینیوں کے گھروں اور دیگر املاک کی مسماری پر تشویش کا اظہار کیا مزید پڑھیں