تر جمان پنجاب حکومت

کورونا و با ء کی چوتھی لہر سے احتیاط ہی محفوظ رکھ سکتی ہے ‘تر جمان پنجاب حکومت

لاہور (رپورٹنگ آن لائن )تر جمان پنجاب حکومت، بانی ممبرپی ٹی آئی ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہ ہے کہ کورونا و با ء کی چوتھی لہر سے احتیاط ہی محفوظ رکھ سکتی ہے،کوروناکی چوتھی لہرکا خطرہ سر اٹھا مزید پڑھیں

بارشوں کے اسپیل

صوبہ پنجاب میں بارشوں کے اسپیل میں شدت آگئی’ سیلاب کا خدشہ’محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کردی

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)صوبہ پنجاب میں بارشوں کے اسپیل میں شدت آگئی، جس کے باعث سیلاب کا خدشہ ظاہر کردیا گیا۔ محکمہ موسمیات کیمطابق آ ج سے ملک کے شمالی حصوں میں مون سون کی شدت میں اضافہ دیکھا جائے مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن

اینٹی کرپشن نے محکمہ اوقاف کی کروڑوں روپے مالیت کی سینکڑوں ایکڑ اراضی واگزار کرالی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )محکمہ اینٹی کرپشن نے محکمہ اوقاف کی کروڑوں روپے مالیت کی سینکڑوں ایکڑ اراضی واگزار کرالی ،رحیم یار خان کے علاقہ موضع کچی زمان سے محکمہ اوقاف کی واگزار کرائی گئی114 ایکڑ سے زائد سرکاری اراضی کی مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

امریکہ یاتراسے حالت نزاع میں گئی پیپلز پارٹی کی سیاست کو تقویت نہیں ملے گی’مسرت جمشید چیمہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ ذاتی مفادات کیلئے انتخابی مہم کو ادھوراچھوڑ کر امریکہ یاترا کیلئے جانے والوں کی کشمیر سے محبت اور لگائو کے دعوے عوام کے سامنے بے نقاب ہو گئے مزید پڑھیں

ڈاکٹر مراد راس

یکساں نصاب تعلیم اس لئے لائے کہ طبقاتی فرق ختم ہو’صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس

مکوآنہ (ر پورٹنگ آن لائن )صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے کہاہے کہ یکساں نصاب تعلیم اس لئے لائے کہ طبقاتی فرق ختم ہو، خاص مافیا یکساں نصاب تعلیم کے خلاف ہے،ن لیگی رکن اسمبلی بشریٰ انجم بٹ کہتی مزید پڑھیں

انجمن تاجران پاکستان

ٹیکس ریٹس کی شرح کو سنگل ڈیجٹ میں لا کر فکس ٹیکس کا نظام متعار ف کرایا جائے’ انجمن تاجران پاکستان

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن )آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدراشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے ٹیکسز کے نظام کو آسان کرنے کی بجائے مزید پیچیدہ کر دیا گیا ہے ،عوام اور تاجروں سمیت ہر طبقے مزید پڑھیں

گاڑیوں

گاڑیوں،موٹرسائیکلوں کی رجسٹریشن وٹرانسفر کرانیوالوں کیلئے اہم خبر آگئی

مکوآنہ (ر پورٹنگ آن لائن)گاڑیوں وموٹرسائیکلوں کی رجسٹریشن وٹرانسفرمزید مہنگی ہوگئی،گاڑیوں کی رجسٹریشن وٹرانسفر پر120کی ایک اور فیس ادا کرنا پڑے گی،محکمہ ایکسائز اورنادرا میں بائیو میٹرک تصدیق کے ساتھ گاڑیوں کی رجسٹریشن وٹرانسفر کے لئے معاملات طہ پا گئے۔تفصیلات مزید پڑھیں

قرعہ اندازی

750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 جولائی کو ہو گی

لاہور( ر پورٹنگ آن لائن)750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 جولائی کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام15لاکھ روپے کا ایک ،دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 9300روپے کے 1696انعامات مزید پڑھیں