اسد عمر

گزشتہ روز پہلی مرتبہ ملک میں آدھے ملین سے زیادہ افراد کو کورونا ویکسین لگائی گئی ہے، اسد عمر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ گزشتہ روز پہلی مرتبہ ملک میں آدھے ملین سے زیادہ افراد کو کورونا ویکسین لگائی گئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اسد عمر نے ٹوئٹ کیا مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی نے بی ایڈ اور ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرامز کے نتائج کا اعلان کردیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2020ء میں پیش کئے گئے ڈیڑھ ، اڑھائی اور چار سالہ بی ایڈ ، دواور تین سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری ان ایجوکیشن ، ایسوسی ایٹ ڈگری اِن کامرس ، مزید پڑھیں

انجیلامیرکل

جرمنی یوکرائن کو 15 لاکھ ویکسین کی خوراکیں فراہم کرے گا،جرمن چانسلر انجیلا میرکل

کیف ( رپورٹنگ آن لائن)جرمن چانسلر انجیلامیرکل نے کہاہے کہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں جرمنی یوکرائن کو 15 لاکھ ویکسین کی خوراکیں فراہم کرے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن چانسلر نے یوکرائن کے سربراہ مملکت ولودیمیر زیلینسکی مزید پڑھیں

امریکی صدر

کرونا وائرس اصلی ہے یا لیبارٹری میں تیار شدہ؟ امریکی صدر کو بھی تشویش

واشنگٹن( رپورٹنگ آن لائن)کرونا وائرس شروع سے ہی متنازعہ رہا ہے اور اسے لیبارٹری میں تیار کیا گیا وائرس قرار دیا جاتا رہا ہے، اب اس حوالے سے امریکی صدر جو بائیڈن نے بھی اہم ہدایات جاری کردیں۔بین الاقوامی میڈیا مزید پڑھیں

افغان طالبان

افغان طالبان کی پیش قدمی جاری، بامیان اور لغمان کے کئی اضلاع پر قبضہ کر لیا

کابل( رپورٹنگ آن لائن)افغان طالبان کی پیش قدمی جاری ہے، بامیان اور لغمان کے کئی اضلاع پر قبضہ کر لیا۔ بھارت کا مزار شریف میں بھی قونصل خانہ بند ہونے کی اطلاعات ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان نے ضلع سیغان، کہمرد مزید پڑھیں

شاہ سلمان

شاہ سلمان کی تونس کوکووِڈ19ویکسین کی 10 لاکھ خوراکیں مہیاکرنے کی ہدایت

ریاض( رپورٹنگ آن لائن)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سعودی عرب کی جانب سے تونس کوکووِڈ19ویکسین کی 10 لاکھ خوراکیں مہیاکرنے کی ہدایت کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے تونسی صدر پروفیسر قیس سعید کی درخواست پر شاہ مزید پڑھیں

ڈبلیو ایچ او

شہری کورونا ویکسین کی ایک سے زائد قسم نہ لگوائیں، ڈبلیو ایچ او

نیویارک ( رپورٹنگ آن لائن)عالمی ادارہ صحت نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہری کورونا کی ایک سے زائد قسم کی ویکسین نہ لگوائیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈبلیو ایچ او کا کہنا تھا کہ مختلف کمپنیوں کی ویکسینز مزید پڑھیں

افغانستان

افغانستان نہ چھوڑنے پر طالبان کی ترک فوج کے خلاف کارروائی کی دھمکی

کابل(رپورٹنگ آن لائن) طالبان نے ترکی کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ترک افواج نے افغانستان نہ چھوڑا تو ان کے خلاف بھی کارروائی ہوگی۔میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان نے آئندہ ماہ نیٹو اور امریکی افواج کے انخلا کے مزید پڑھیں