معید یوسف

امریکہ نے پاکستان سے اڈے مانگنے کے لیے ماحول بنایا ہوا تھا،معید یوسف

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ امریکہ نے پاکستان سے اڈے مانگنے کے لیے ماحول بنایا ہوا تھا۔ ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو کے دوران مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

ٹرانس ریلوے پراجیکٹ میں افغانستان کی صورتحال کے باعث مشکلات پیش آ رہی ہیں‘شاہ محمودقریشی

تاشقند(رپورٹنگ آ ن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ٹرانس افغان ریلوے پراجیکٹ میں افغانستان کی صورتحال کی وجہ سے مشکلات پیش آ رہی ہیں۔ ترجمان وزارت خارجہ کی جانب سے وزیر خارجہ شاہ محمود مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

تاشقند کانفرنس کے موقع پر وزیراعظم عمران خان اور افغان صدر کی ملاقات

تاشقند(رپورٹنگ آ ن لائن )ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں جاری کانفرنس میں وزیراعظم عمران خان اور افغان صدر اشرف غنی کی ملاقات ہوئی۔وزیراعظم عمران خان اور افغان صدر اشرف غنی اکٹھے ہال میں داخل ہوئے جہاں دونوں رہنماوں کی سائیڈ مزید پڑھیں

تیل دریافت

اسلام آباد کے علاقے ایچ 13 میں کھدائی کے دوران تیل دریافت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے علاقے ایچ 13میں بورنگ کیلئے کھدائی کے دوران تیل دریافت ہونے کے بعد لوگوں نے تیل جمع کرنا شروع کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے علاقے ایچ 13میں مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس آئی

پاکستان افغانستان میں کسی دھڑے کی حمایت نہیں کررہا،ڈی جی آئی ایس آئی

تاشقند(رپورٹنگ آن لائن ) ڈی جی انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے افغانستان کی طرف سے پاکستان پر عائد کیے جانے والے الزامات کو مسترد کردیا۔ جمعہ کو نجی ٹی وی سے غیر رسمی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہورہائیکورٹ کی وفاقی حکومت کوکوہ نورہیر ے سے متعلق دستاویزجمع کرانےکی ہدایت

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو کوہ نور ہیرے سے متعلق دستاویزات جمع کرانے کی ہدایت کردی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں جمعہ کو برطانیہ سے کوہ نور ہیرے کی واپسی کے لیے دائر درخواست مزید پڑھیں

سابق سیکرٹری داخلہ

نیب ریفرنس، سابق سیکرٹری داخلہ کی بریت کی درخواست مسترد

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) احتساب عدالت نے نیشنل پولیس فانڈیشن میں غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ کیس میں سابق سیکرٹری داخلہ شاہد خان کی بریت کی درخواست مسترد کردی۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں نیشنل پولیس فانڈیشن میں غیر قانونی پلاٹ مزید پڑھیں

علی محمد خان

ہندوستان نے افغان اور پاکستانی بھائیوں کے درمیان بیج بونے کی ناکام کوشش کی،علی محمد خان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ ہندوستان نے افغان اور پاکستانی بھائیوں کے درمیان بیج بونے کی ناکام کوشش کی، افغانستان میں امن ہو گا تو پاکستان میں امن ہو گا۔ مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

پنجاب حکومت نے سیاحت کے فروغ کیلئے بھرپور عملی اقدامات اٹھائے ہیں،فردوس عاشق اعوان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے سیاحت کے فروغ کیلئے بھرپور عملی اقدامات اٹھائے ہیں، ٹوارزم سیکٹر کے ترقیاتی بجٹ میں 231 فیصد اضافہ پنجاب میں سیاحت کو نئی مزید پڑھیں

بلوچستان

چین اور پاکستان نے بلوچستان اور ہنان کو سسٹر صوبہ قرار دیدیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) چین کے صوبہ ہنان کے گورنر وانگ کائی نے کہا کہ بلوچستان اور ہنان کو صوبائی سطح پر چین پاکستان تعاون کی مثال بننے کے لئے جدوجہد کرنی چاہئے، چنگچو ایئرپورٹ اکانومی زون اور گوادر مزید پڑھیں