ہمایوں اخترخان

افغانستان کی حکومت سمیت کسی کو اپنی ناکامی پاکستان کے سر تھونپنے کی اجازت نہیں دینگے’ ہمایوں اخترخان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما وسابق وفاقی وزیر ہمایوںاختر خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ایشیائی رابطہ کانفرنس میں افغانستان کے بے بنیاد الزامات پربروقت ،موثراور بھرپور جواب سے بیرونی قوتوں مزید پڑھیں

سفارشی کلچر

پنجاب کے محکمہ جیل خانہ جات میں سفارشی کلچر پروان چڑھنے لگا,بزدار سرکار تگڑے افسران کے سامنے ناکام ہو گئی

جعفر بن یار محکمہ جیل خانہ جات میں سئینر افسران کی مرضی کے بغیر جیل سپرنٹنڈنٹ اپنی من پسند جیلوں میں تعینات ہونے لگے. سنٹرل جیل راول پنڈی کے سپرنٹنڈنٹ اعجاز اصغر نے ایک روز بعد ہی اپنا تبادلہ ایک مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

25جولائی کو کشمیری بوٹ اور دھاندلی کی پیداوار کی بجائے خدمت کو ووٹ دینگے’عظمیٰ بخاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ مودی کے جیتنے کی دعائیں مانگے عمران خان اور غدار نوازشریف ،مودی کو مس کالز مارے عمران خان اور غدار نوازشریف ہے؟،مودی جب کشمیر کو مزید پڑھیں

شیری رحمن

پہلی بار یوٹیلٹی اسٹور کی سبسڈی غریب کو نہیں ، مافیا کو جا رہی ہے، شیری رحمن

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہاہے کہ پہلی بار یوٹیلٹی اسٹور کی سبسڈی غریب کو نہیں ، مافیا کو جا رہی ہے، حکومت نے مہنگائی اور کرپشن کے نئے ریکارڈ قائم کئے ہیں، مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

یوٹیلیٹی سٹورز پر 19 سے 53 فیصد مہنگائی کو عمران خان حکومت کا عوام پر نیا ظلم ہے ،مریم اورنگزیب

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے یوٹیلیٹی سٹورز پر 19 سے 53 فیصد مہنگائی کو عمران خان حکومت کا عوام پر نیا ظلم قرار د یتے ہوئے کہا ہے کہ عمران مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

وزیراعلی پنجاب سے چیئرمین سینیٹ کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب سے چیئرمین سینیٹ نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال، بین الصوبائی ہم آہنگی کے فروغ کیلئے اقدامات پر گفتگو کی گئی۔ صادق سنجرانی نے عوام دوست بجٹ پیش کرنے پر عثمان مزید پڑھیں

پاکستان اور چین

پاکستان اور چین کا داسو بس حادثے کے تحقیقات جلد از جلد مکمل کرنے پر اتفاق

اسلام آباد( رپورٹنگ آن لائن) پاکستان اور چین نے داسو بس حادثے کے تحقیقات جلد از جلد مکمل کرنے پر اتفاق کرتے ہوئے عزم کیا ہے کہ کوئی بھی شرپسند طاقت پاکستان اور چین کے تعلقات کو خراب نہیں کر مزید پڑھیں

فواد چوہدری

وزیراعظم نے وسطی ایشیاکیساتھ معاشی تعلقات کی بنیادرکھی،فواد چوہدری

اسلام آ باد ( رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے وسطی ایشیاکیساتھ معاشی تعلقات کی بنیادرکھی، پشاورسے تاشقندتک روڈمنصوبہ سی پیک اوریورپی یونین کوملادےگا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

فرخ حبیب

اپوزیشن کو چیلنج کرتا ہوں بتائے کونسے پٹرولیم ٹیکسز میں اضافہ کیا گیا، فرخ حبیب

فیصل آباد( رپورٹنگ آن لائن) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ حکومت پٹرولیم لیوی کو کم کر رہی ہے، اپوزیشن کو چیلنج کرتا ہوں بتائے کونسے پٹرولیم ٹیکسز میں اضافہ کیا گیا، حکومت عام مزید پڑھیں