مسافر جاں بحق

ڈی جی خا ن،مسافر بس اور ٹرالر میں خوفناک تصادم سے 28مسافر جاں بحق،40 سے زائد زخمی

ڈی جی خان(رپورٹنگ آن لائن)عیدالاضحی پر اپنے پیاروں کے ساتھ عید منانے کے لئے جانے والے28 مسافر ٹریفک کے المناک حادثے میں جاں بحق ہو گئے، تفصیلات کے مطابق ڈی جی خان میں تونسہ روڈ پر جھوک یارشاہ کے قریب مزید پڑھیں

مریم نواز

مائنس کی باتیں کرنے والے دیکھ لیں کہ نواز شریف روز بروز پلس ہورہا ہے،مریم نواز

دھیر کوٹ(رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نوازشریف کی قربانیاں رنگ لا رہی ہیں ضائع نہیں ہوئیں، مائنس کی باتیں کرنے والے دیکھ لیں کہ نواز شریف آزاد کشمیر میں روز بروز پلس مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

شہبازشریف نے لاہور کو عالمی معیار کا شہر بنایا،عثمان بزدار نے لاہور کچرا کنڈی اور دنیا کاآلودہ ترین شہر بنادیا ہے’عظمی بخاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ(ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہاہے کہ عثمان بزدار لاہور کو خوبصورت نہیں بدبودار بنانے آئے ہیں،لاہور آلودگی میں پہلے نمبرپر،گندگی میں پہلے نمبر،مہنگائی میں بھی پہلے نمبر آگیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوںنے مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہباز شریف کا صنعتوں اور سی این جی کے شعبے کو گیس کی فراہمی کی مکمل بندش پر اظہار تشویش

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے ملک میں صنعتوں اور سی این جی کے شعبے کو گیس کی فراہمی کی مکمل بندش پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہاکہ گرمیوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے مزید پڑھیں

عاصم سلیم باجوہ

مرچوں کی کاشت کا پروجیکٹ 5000ایکڑ تک پھیلایا جا سکتا ہے، عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل(ر)عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ مرچ کی100ایکڑ پر کامیاب پائلٹ منصوبے کے کامیاب نتائج کے بعدمرچوں کاشتکاری کا اگلا مرحلہ آنے والی بوائی کے ساتھ لانچ کے لئے تیار مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

آزاد کشمیر الیکشن کمیشن انتخابی قوانین کی خلاف ورزی پر وزیراعظم عمران خان کےخلاف کارروائی کرے، ترجمان (ن) لیگ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے آزاد جموں و کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف انتخابی ضابطوں کی خلاف ورزیوں پر کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب مزید پڑھیں

دفترخارجہ

پاکستان اور چین داسو ڈیم منصوبہ مکمل کرنے کیلئے پرعزم ہیں، دفترخارجہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے واضح کیا ہے کہ پاکستان اور چین داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ اور دوسرے منصوبے مکمل کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ چین مزید پڑھیں

داسو واقعہ

داسو واقعہ پرپاک چین مشترکہ تحقیقات ہو رہی ہیں،پاکستان اپنی سر زمین کسی کے خلاف استعمال نہیں ہونے دے گا، شیخ رشید

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ داسو واقعہ پرپاک چین مشترکہ تحقیقات ہو رہی ہیں،پاکستان اپنی سر زمین کسی کے خلاف استعمال نہیں ہونے دے گا،توقع رکھتے ہیں افغانستان بھی پاکستان کے خلاف اپنی سر مزید پڑھیں