بدفعلی

اسلام آباد میں بدفعلی کے بعد ویڈیو بناکر بلیک میلنگ کا ایک اور واقعہ سامنے آ گیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بدفعلی اور ویڈیو بناکر بلیک میلنگ کرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا، تفصیلات کے مطابق ملزمان ویڈیو بنا کر بلیک میل کرکے نوجوان سے 2سال تک بد فعلی کرتے رہے مزید پڑھیں

معذور کم سن بچی

اوکاڑہ میں معذور کم سن بچی کے ساتھ زیادتی کی مبینہ کوشش کا واقعہ میں تفتیشی افسر کی رشوت ستانی کا معاملہ ، وزیر اعظم کا نوٹس

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے اوکاڑہ میں معذور کم سن بچی کے ساتھ زیادتی کی مبینہ کوشش کے واقعے میں تفتیشی افسر کی رشوت ستانی کے معاملے کا نوٹس لے لیا، ڈی پی او اوکاڑہ نے متعلقہ تفتیشی مزید پڑھیں

برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں 3روپے فی کلو اضافہ،فارمی انڈے بھی مہنگے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 3روپے اضافے سے210روپے، زند ہ برائلرمرغی کی قیمت 2روپے اضافے سے145روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے161روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

شفقت محمود

طلبہ کالج اور یونیورسٹی میں داخلے کی فکر چھوڑ کر صرف امتحانات پر توجہ دیں’شفقت محمود

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ طلبہ کالج اور یونیورسٹی میں داخلے کی فکر چھوڑ کر صرف امتحانات پرتوجہ دیں کیونکہ یہ معاملات بھی طے ہوجائیں گے۔ اس وقت طلبہ صرف امتحانات پر توجہ مزید پڑھیں

ضمانت منظور

مولانا فضل الرحمن کے قریبی ساتھی موسیٰ خان بلوچ کی درخواست ضمانت منظور

پشاور (رپورٹنگ آن لائن) جمعیت علماءاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے قریبی ساتھی موسیٰ خان بلوچ کی درخواست ضمانت منظور، پشاور ہائی کورٹ نے نیب کے پی کے کی جانب سے چھ ماہ میں تحقیقات مکمل نہ کئے مزید پڑھیں

حماد اظہر

بھارت ایف اے ٹی ایف کا تیکنیکی معاملہ سیاسی بناکر خراب کررہا ہے،حماد اظہر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف فیٹف کے سیاسی استعمال کے اعتراف پر وفاقی وزیر پٹرولیم حماد اظہر نے بھارت کو کرارا جواب دیا ہے، تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے سماجی رابطے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

مودی حکومت کی پالیسی سے خطے کے امن کو شدید خطرات لاحق ہو گئے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ مودی حکومت کی طرف سے سیاسی مخالفین کے فون ٹیپ کرنے کی خبروں پر تشویش ہے، بھارتی حکومت صحافیوں اور دیگر کے فون ٹیپ کرنے کے لیے مزید پڑھیں

ایران کا دعویٰ

امریکا کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کا سمجھوتہ طے پاگیا’ایران کا دعویٰ

تہران (رپورٹنگ آن لائن)ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کا امریکا کیساتھ قیدیوں کے تبادلے کا سمجھوتا طے پاگیا ہے جبکہ امریکا نے ایک روز قبل ہی اس طرح کاکوئی سمجھوتے طے پانے کی تردید کی تھی۔ ایرانی وزارتِ مزید پڑھیں