'حماد اظہر

بھارت نے منی لانڈرنگ ،دہشتگردی کیخلاف بنائے گئے فیٹف کے فورم کوسیاسی بنا دیا ‘حماد اظہر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ فیٹف منی لانڈرنگ اور دہشتگردی کے خلاف مل کرکام کرنے کے لیے بنایا گیا تھا لیکن بھارت نے اسے سیاسی فورم بنا دیا ہے،فیٹف کے حوالے سے بھارت مزید پڑھیں

برطانیہ

برطانیہ نے عالمی سطح پر بدعنوانی روکنے کیلئے 5 افراد پر پابندیاں عائد کردیں

لندن (رپورٹنگ آن لائن) برطانیہ نے عالمی سطح پر بدعنوانی روکنے کیلئے 5 افراد پر پابندیاں عائد کردیں، ان افراد کا تعلق گنی، زمبابوے، وینزویلا اور عراق سے ہے۔برطانوی وزیر خارجہ ڈومینک راب کے مطابق پابندیوں میں ترقی پذیر ممالک مزید پڑھیں

کورونا وائرس

کورونا وائرس ‘ بھارت میں ہلاکتوں کی تعداد49 لاکھ14ہزار کا ہندسہ عبور کرگئی

نئی دہلی(رپورٹنگ آن لائن) سینٹر فار گلوبل ڈیویلپمنٹ (سی جی ڈیو) نے اپنی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ بھارت میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد 49 لاکھ یا اس سے بھی زیادہ ہوسکتی ہے۔ مزید پڑھیں

اعلان جنگ

اقدامات کافی ثابت نہ ہوئے’یورپی یونین کا منی لانڈرنگ کیخلاف اعلان جنگ

برسلز (رپورٹنگ آن لائن)منی لانڈرنگ سے متعلق یورپی یونین کے اقدامات کافی ثابت نہیں ہو رہے، اب نگرانی کے لیے نئی اتھارٹی کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے۔منی لانڈرنگ کے ذریعے ہر سال بڑی بڑی رقوم غیر قانونی مزید پڑھیں

طالبان

طالبان کی پیش قدمی،افغان حکومت کی فوجی حکمت عملی پر نظرثانی

کابل (رپورٹنگ آن لائن)افغانستان کے سکیورٹی ادارے طالبان کے خلاف جنگی حکمت عملی پر نظر ثانی کر رہے ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ فوج کابل اور دیگر اہم شہروں کے علاوہ سرحدی راہداریوں اور انفراسٹرکچر کی حفاظت پر مامور کی مزید پڑھیں

سلمان کا دبئی میں مبینہ بیوی اور بیٹی سے متعلق بات پر سخت رد عمل

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن)بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان نے دبئی میں مبینہ بیوی اور 17 سالہ بیٹی کی موجودگی پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔سلمان خان اپنے بھائی اداکار ارباز خان کے ٹاک شو”پِنچ بائے ارباز خان سیزن مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان

صدر مملکت عارف علوی اور وزیر اعظم عمران خان کی قوم کو عید الاضحی پر کی مبارکباد

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) صدر مملکت عارف علوی اور وزیر اعظم عمران خان نے قوم کو عید الاضحی پر کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا میں کوئی قوم اس وقت تک ترقی نہیں کرسکتی جب تک اس مزید پڑھیں