ٹی 20 رینکنگ

ٹی 20 رینکنگ میں رضوان کی ترقی، ٹاپ 10 بلے بازوں میں شامل ہو گئے،بابر اعظم کی دوسری پوزیشن برقرار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ میں ترقی پاتے ہوئے ٹاپ ٹین بلے بازوں میں شامل ہو گئے۔آئی سی سی ٹی 20 کی تازہ ترین رینکنگ کے مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز

ویسٹ انڈیز میں قومی کرکٹ اسکواڈ کے کورونا ٹیسٹ رزلٹ منفی آگئے، ٹریننگ کی اجازت مل گئی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)ویسٹ انڈیز میں قومی کرکٹ اسکواڈ کے کورونا ٹیسٹ رزلٹ منفی آگئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق بارباڈوس میں اسکواڈ کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آنے کے بعدتمام ارکان کو جمعے سے ٹریننگ مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق

عمران خان آزاد کشمیر میں کوئی کامیاب جلسہ نہیں کرسکتے’خواجہ سعد رفیق

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان آزاد کشمیر میں کوئی کامیاب جلسہ نہیں کرسکتے، کشمیری مسلم لیگ (ن)پر اعتماد کرتے ہیں، انتخابی عمل کو شفاف بنانا الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

عارف علوی

افغانوں کو اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرنا چاہئے، جنگ زد ہ افغانستان میں پائیدار امن خطہ میں ترقی و خوشحالی کیلئے انتہائی اہم ہے، صدر مملکت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ افغانوں کو اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرنا چاہئے، جنگ زد ہ افغانستان میں پائیدار امن خطہ میں ترقی و خوشحالی کیلئے انتہائی مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

افغان حکومت سفیر واپس بلانے کے معاملے پر نظر ثانی کرے،شاہ محمود قریشی

ملتان(رپورٹنگ آن لائن)وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ افغان حکومت سفیر واپس بلانے کے معاملے پر نظر ثانی کرے،اس وقت افغانستان نازک صورتحال سے گزر رہا ہے ایسے میں افغان سفیر کی واپسی مناسب نہیں، بھارت مقبوضہ جموں مزید پڑھیں

فواد حسین

مریم نواز کا یہودی بیانیہ ،مریم بی بی نے زندگی میں کبھی کوئی کتاب نہیں پڑھی، دور دور تک ان کا علم، عقل اور کتاب سے کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد ( رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ مریم بی بی نے زندگی میں کبھی کوئی کتاب نہیں پڑھی، دور دور تک ان کا علم، عقل اور کتاب سے کوئی تعلق مزید پڑھیں

آرمی چیف

آرمی چیف نے عید کا دن ضلع کرم میں پاک افغان انٹرنیشنل بارڈر کے قریب تعینات فوجی جوانوں کیساتھ گزارا

راولپنڈی /پشاور ( رپورٹنگ آن لائن) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک افغان انٹرنیشنل بارڈر کے ساتھ تیزی سے باڑ کی تنصیب کیلئے اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ پاک مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

مٹن معمول کی خوراک نہیں ،عوام اسے سوغات کے طو رپر لیں’ جمشید اقبال چیمہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے فوڈ سکیورٹی اینڈریسرچ جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ مٹن معمول کی خوراک نہیں اس لئے عوام اسے سوغات کے طو رپر لیں ، مستقبل میں مچھلی اور مرغی سستی مزید پڑھیں

کارپٹ ایسوسی ایشن

کسی بھی ادارے کو لامحدود اختیارات دینے سے بیگاڑ پیدا ہوتا ہے ‘کارپٹ ایسوسی ایشن

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے مشیر تجارت عبد الرزاق دائود کی جانب سے فیڈرل بورڈ آف ریو نیو سے گرفتاری کا اختیار واپس لینے کے اعلان کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں