اینٹی کرپشن پنجاب

اینٹی کرپشن پنجاب کا بڑا سکینڈل۔پورا محکمہ ہی غیر قانونی نکلا

شہباز اکمل جندران۔۔۔ اینٹی کرپشن پنجاب میں سبھی بڑے افسروں کی تعیناتی غیر قانونی نکلی۔ تمام ریجنل ڈائیریکٹروں سمیت محکمے کے 52 جونیئر افسروں کو خلاف قانون بڑے عہدوں پر تعینات کیا گیا ہے۔ غیر قانونی تعیناتی کے حامل افسروں مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

مقبوضہ اور آزاد کشمیر کے انتخابات میں فرق صاف ظاہر ہے،وزیر خارجہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ اورآزاد کشمیر کے انتخابات میں فرق صاف ظاہر ہے، کیا بھارت مقبوضہ کشمیر الیکشن میں غیر جانبدار مبصروں کو جانے کی اجازت دے گا؟۔ ایک انٹرویومیں مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

آزاد کشمیر انتخابات کو پاکستان حکومت اور پاکستان کی مین سٹریم جماعتوں نے بے وقار،گدلا اور متنازع بنا دیا ہے’لیاقت بلوچ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر انتخابات کو پاکستان حکومت اور پاکستان کی مین سٹریم جماعتوں نے بے وقار،گدلا اور متنازع بنا دیا ہے، جماعت اسلامی کے مزید پڑھیں

پاکستان کاروباری ماحول

پاکستان کاروباری ماحول کی بہتری میں صف اول کے دس ممالک میں شامل

بیجنگ(رپورٹنگ آن لائن ) چینی تھنک ٹینک نے کہا ہے کہ پاکستان کاروباری ماحول کی بہتری میں صف اول کے دس ممالک میں شامل ہو گیا ہے، پاکستان میں اچھی حکومتی پالیسیوں سے غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے مزید پڑھیں

دریائے چناب پر تفریحی

دریائے چناب پر تفریحی کے دریا کی سیر کے دوران کشتی الٹ جانے سے دو گھرانوں کے آٹھ افراد ڈوب گئے

سرگودھا(رپورٹنگ آن لائن)دریائے چناب پر تفریحی کے دریا کی سیر کے دوران کشتی پل سے ٹکرا کر الٹ جانے سے دو گھرانوں کے آٹھ افراد ڈوب گئے’ 18 سالہ دوشیزہ کی نعش نکال کر ورثاء کے سپرد کر کے پولیس مزید پڑھیں

اینڈی مرے

ٹوکیو اولمپکس، ٹینس کھلاڑی اینڈی مرے دستبردار

ٹوکیو (رپورٹنگ آن لائن)سابق عالمی نمبر ون برطانیہ کے اینڈی مرے ٹوکیو اولمپکس کے مینز سنگلز ایونٹ سے دستبردار ہوگئے۔اینڈی مرے ٹانگ میں کھچاؤ کے باعث ایونٹ سے دستبردار ہوئے، اینڈے مرے نے اس حوالے سے بتایاکہ یہ ایک مشکل مزید پڑھیں

پاکستان اور ویسٹ انڈیز

قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل تمام 11 کھلاڑیوں کی تیسری اور آخری کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کی رپورٹ بھی منفی،کل روانگی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل تمام 11 کھلاڑیوں کی تیسری اور آخری کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کی رپورٹ بھی منفی آگئی ۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل تمام 11 کھلاڑیوں کی تیسری اور آخری مزید پڑھیں

شاہین شاہ آفریدی

ٹی ٹونٹی کرکٹ میں باؤلنگ کے دوران گیند کی رفتار میں تبدیلی اہم ہوتی ہے، شاہین شاہ آفریدی

برج ٹاؤن(رپورٹنگ آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ ٹی ٹونٹی کرکٹ میں باؤلنگ کے دوران ضروری ہے کہ گیند کی رفتار میں متواتر تبدیلی کی جائیگی، وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی مزید پڑھیں