جانسن اینڈ جانسن ویکسین

جانسن اینڈ جانسن ویکسین کورونا کی ڈیلٹا قسم کے خلاف کم موثر ہے، تحقیق

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)جانسن اینڈ جانسن کی تیار کردہ سنگل ڈوز کووڈ 19 ویکسین کورونا کی زیادہ متعدی قسم ڈیلٹا کے خلاف بہت کم موثر ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی جس کے نتائج مزید پڑھیں

کافی

سبزیاں اور کافی کووڈ کا خطرہ کم کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہیں،امریکی تحقیق

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)زیادہ مقدار میں سبزیاں کھانا اور کافی پینے کی عادت صحت کے لیے مفید ہونے کے ساتھ کووڈ 19 کا شکار ہونے سے بھی کسی حد تک تحفظ فراہم کرسکتی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات امریکا میں مزید پڑھیں

طالبان

طالبان کے زیراثر اضلاع کی تعداد 220 ہوگئی، حکومت کا قبضہ واپس لینے کا دعوی

کابل(رپورٹنگ آن لائن)افغان طالبان کے زیرقبضہ اضلا ع کی تعداد دوسو بیس ہو گئی، افغان حکومت کیمطابق کئی اضلاع کا قبضہ واپس لے لیا گیا ہے۔ ادھردوسری جانب افغان حکومت کا دعوی ہے کہ جھڑپوں کے دوران سیکڑوں طالبان جنگجوں مزید پڑھیں

تیونس کے وزیراعظم برطرف

تیونس کے وزیراعظم برطرف، صدارتی مارشل لا لگا دیا گیا، عوام سراپا احتجاج

تیونس(رپورٹنگ آن لائن)تیونس میں عدم استحکام مزید بڑھ گیا، صدر قیس سعید نے وزیراعظم برطرف کرکے ملک میں صدارتی مارشل لا لگا دیا جس کے خلاف شہریوں نے مظاہرے شروع کر دیئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق تیونس کے صدر قیس سعید مزید پڑھیں

لندن میں طوفانی بارش

لندن میں طوفانی بارش، اسپتالوں میں پانی داخل، سروس معطل

لندن(رپورٹنگ آن لائن )لندن میں اتوار کے روز ہونے والی طوفانی بارش کے بعد دارالحکومت کے دو بڑے اسپتالوں میں سیلابی پانی داخل ہوگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق طوفانی بارش کے بعد سڑکوں پر سیلابی صورتحال اختیار کرگئی ہے اور سڑکوں پر مزید پڑھیں

سیف جدہ

سعودی عرب میں سیف جدہ کا ریتلا ساحل سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

ریاض (رپورٹنگ آن لائن)سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ کے جنوب میں واقع سیف جدہ کا سرخ ریتلا ساحل اپنے نیلگوں پانیوں اور بھوری ریت کی بہ دولت سیاحوں کے لیے غیرمعمولی کشش رکھتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اسے مزید پڑھیں

افغان شہر قندھار

ایک ماہ میں افغان شہر قندھار سے ڈیڑھ لاکھ افراد کی منتقلی

کابل(رپورٹنگ آن لائن)افغانستان کے دوسرے بڑے شہر قندھار کے نواح میں افغان فورسز اور طالبان کے درمیان لڑائی آج بھی جاری ہے، لڑائی کے باعث ایک مہینے میں قندھار سے ڈیڑھ لاکھ افراد نقل مکانی کرگئے۔ادھر کابل میں عید کی مزید پڑھیں

اداکار ٹائیگر شروف

ہمارا گھر اور فرنیچر فروخت ہوگیا تھا اور میں فرش پر سونے لگا تھا’اداکار ٹائیگر شروف

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن)بالی وڈ اداکار جیکی شروف کے بیٹے اداکار ٹائیگر شروف نے حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں اپنی زندگی کے سب سے مشکل وقت کے بارے میں بتایا ہے۔ ٹائیگر شروف نے کہا کہ وہ مزید پڑھیں

ودیا بالن

ودیا بالن نے خود کو بیوقوف کب محسوس کیا، اداکارہ نے بتا دیا

ممبئی(رپورٹنگ آن لائن) بھارتی اداکارہ ودیا بالن نے ماضی میں خود کو بیوقوف محسوس کرنے کی وجہ بتا دی ہے۔اداکارہ ودیا بالن کا شمار ان بالی ووڈ اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہیں فلم انڈسٹری میں اکثر اپنے وزن، قد اور مزید پڑھیں

رابی پیرزادہ

ہاتھ سے قرآن پاک لکھنے کا کام مکمل کرنا زندگی کی سب سے بڑی خواہش ہے ‘ رابی پیرزادہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)شوبز کو خیر باد کہنے والی رابی پیرزادہ نے کہاہے کہ میری زندگی کی سب سے بڑی خواہش ہے کہ میں جلد سے جلد اپنے ہاتھ سے قرآن پاک لکھنے کا کام مکمل کرلوں ، اپنے ہاتھ مزید پڑھیں