فردوس عاشق اعوان

پی پی 38 سیالکوٹ کے ضمنی الیکشن میں بھی مافیا کو شکست ہوگی، فردوس عاشق اعوان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پی پی 38 سیالکوٹ کے ضمنی الیکشن میں بھی مافیا کو شکست ہوگی، پی ٹی آئی مافیا کا ڈالا ہوا گند صاف کر رہی ہے۔ سماجی مزید پڑھیں

فواد چوہدری

الیکشن کمیشن ممبران تقرری، حکومت اور اپوزیشن میں ڈیڈ لاک کا تاثر غلط ہے ، فواد چودھری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری پر حکومت اور اپوزیشن میں ڈیڈلاک کا تاثر غلط ہے، وزیراعظم آئین کے مطابق اپوزیشن لیڈر سے معاملے پر رائے لیں مزید پڑھیں

وزیرخارجہ فیصل بن فرحان

سعودی عرب تونس کے امن واستحکام کا خواہاں ہے، فیصل بن فرحان

ریاض (رپورٹنگ آن لائن)سعودی عرب کے وزیر خاجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ نے اپنے تونسی ہم منصب عثمان الجرندی سے ٹیلیفون پر بات چیت کی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے شہزادہ فیصل بن مزید پڑھیں

تیونس کے وزیراعظم برطرف

تیونس کے دستور کے مطابق فیصلے کیے،حکومت کا تختہ نہیں الٹا، صدرقیس سعید

واشنگٹن /تیونس سٹی (رپورٹنگ آن لائن )تیونس کے صدر قیس سعید نے کہا ہے کہ انھوں نے دستور پر عمل درآمد کرتے ہوئے حالیہ فیصلے کیے ہیں اور انھوں نے حکومت کا تختہ الٹنے کے لیے ایسا نہیں کیا ہے۔ مزید پڑھیں

القاعدہ

القاعدہ افغانستان کے 15 صوبوں میں موجود ہے، اقوام متحدہ

نیویارک (رپورٹنگ آن لائن)سلامتی کونسل کے لیے تیار کردہ اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ افغانستان کے مشرقی، جنوبی اور جنوب مشرقی کے کم سے کم 15 صوبوں میں القاعدہ موجود ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق رواں ہفتے مزید پڑھیں

عمرہ سیزن

سعودی عرب کا یکم محرم سے عمرہ سیزن کے آغاز کا اعلان

مکہ(رپورٹنگ آن لائن) سعودی عرب نے یکم محرم سے بین القوامی متعمرین کے لیے عمرہ سیزن کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی حکومت نے یکم محرم سے دنیا بھرسے معتمرین کے لئے عمرہ سیزن کھولنے کا فیصلہ کیا تاہم مزید پڑھیں

طالبان پر بمباری

افغان فوج کی درخواست پر طالبان پر بمباری تیز کر دی، امریکی جنرل

کابل(رپورٹنگ آن لائن)امریکا کے افغان مشن کے سربراہ جنرل فرینک میکنزی نے کہاہے کہ افغان فورسز کی درخواست پر طالبان کے خلاف بمباری تیز کردی ہے ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق کابل میں اشرف غنی سے ملاقات کے بعد پریس کانفرنس مزید پڑھیں