پاکستان اور ویسٹ انڈیز

قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل 11 کھلاڑی پاکستان سے ویسٹ انڈیز پہنچ گئے

جمیکا (رپورٹنگ آن لائن)قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل 11 کھلاڑی پاکستان سے ویسٹ انڈیز پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل 11 کھلاڑی پاکستان سے ویسٹ انڈیز پہنچ گئے،یہ تمام کھلاڑی ایک روز تک روم آئسولیشن میں مزید پڑھیں

شیری رحمان

آئین کے مطابق وزیراعظم کو اپوزیشن رہنماؤں کی مشاورت سے 45 دنوں کے اندر تقرریوں کو حتمی شکل دینی چاہئے، شیری رحمن

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)الیکشن کمیشن کے دو ممبران اپنی مدت پوری کرنے کے بعد پنجاب اور کے پی کے سے ریٹائر ہوگئے ہیں آئین کے مطابق وزیراعظم کو اپوزیشن رہنماؤں کی مشاورت سے 45 دنوں کے اندر تقرریوں کو مزید پڑھیں

پاکستان اور سعودی عرب

پاکستان اور سعودی عرب کا دو طرفہ تعلقات کے استحکام کیلئے اعلیٰ سطحی روابط کے تسلسل اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان اور سعودی عرب نے دو طرفہ تعلقات کے استحکام کیلئے اعلیٰ سطحی روابط کے تسلسل اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے جبکہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے مزید پڑھیں

تنخواہ دار طبقے

تنخواہ دار طبقے سمیت کاروباری حضرات کیلئے اہم خبرآگئی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)تنخواہ دار طبقے، ایسوسی ایشن آف پرسنز اور کاروبار ی حضرات نے جرمانے سے بچنا ہے تو تیس ستمبر تک گوشوارے جمع کروادیں،،ایف بی آر نے ریجنل ٹیکس دفاترکوتشہیری مہم چلانے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

نذیر چوہان

شہزاد اکبر کی درخواست پر رکن صوبائی اسمبلی نذیر چوہان گرفتار

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پولیس نے رکن صوبائی اسمبلی نذیر چوہان کو گرفتار کر لیا، نذیر چوہان کے خلاف مشیر داخلہ شہزاد اکبر کی درخواست پرمقدمہ درج ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور پولیس کی جانب سے رکن صوبائی اسمبلی نذیر چوہان مزید پڑھیں

پاکستانی چاول کی برآمدات

چین کو پاکستانی چاول کی برآمدات بند، بوریوں میں کورونا وائرس موجود،مشیر تجارت کا قائمہ کمیٹی تجارت میں انکشاف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی تجارت میں مشیر تجارت عبدالرازق داود نے انکشاف کیا ہے کہ چین کو پاکستانی چاول کی برآمدات بند ہو گئی ہیں، پاکستانی چاول کی بوریوں کے پیندے میں کورونا وائرس پایا مزید پڑھیں

راجہ عدیل

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی لانے سے ہی صنعتی شعبہ کی پیداواری لاگت کم اور مہنگائی کنٹرول ہوگی،راجہ عدیل

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) آئرن و سٹیل مارکیٹس لاہور کے صدرراجہ عدیل نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی لانے سے ہی صنعتی شعبہ کی پیداواری لاگت کم اور مہنگائی کنٹرول ہوگی اس لیے حکومت پٹرولیم مصنوعات مزید پڑھیں

وزیر اعلی سندھ

پولیس شام 6 بجے کے بعد گھروں سے غیرضروری نکلنے پر پابندی یقینی بنائے، وزیراعلی سندھ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے آئی جی پولیس اور کمشنر کراچی کو ہدایت کی ہے کہ کورونا وبا کے پیش نظر اس بات کو یقینی بنائے جائیں کہ کوئی شخص غیرضروری طور پر گھر سے باہر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

ٹیچر کی تنخواہ روکنے پر محکمہ ایجوکیشن بلوچستان کے افسر پر 25 ہزار روپے جرمانہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) سپریم کورٹ نے خاتون ٹیچر قر العین کی تنخواہ روکنے پر محکمہ ایجوکیشن بلوچستان کے افسر کو 25 ہزار روپے جرمانہ کر دیا۔ منگل کو چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ مزید پڑھیں