وزیراعظم

افغانستان کی خانہ جنگی پاکستان میں بھی داخل ہوسکتی ہے، وزیراعظم

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان کی خانہ جنگی پاکستان میں بھی داخل ہوسکتی ہے، پاکستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں نہیں، افغان مہاجرین کے کیمپ ہیں، پاکستان پر افغانستان مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے نیول آفیسر کے گن مین کو 10 گولیاں مار کر قتل کرنے سے متعلق مجرم محمد یاسر اور جیل سپرنٹنڈنٹ کو نوٹس جاری کردیئے

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ نے نیول آفیسر کے گن مین کو 10 گولیاں مار کر قتل کرنے سے متعلق مجرم محمد یاسر اور جیل سپرنٹنڈنٹ کو نوٹس جاری کردیئے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جسٹس مشیر عالم اور جسٹس سجاد مزید پڑھیں

فیول ایڈجسٹمنٹ

جون کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 21 پیسے فی یونٹ سستی ،صارفین کو آئندہ ماہ کے بلوں مین ریلیف ملے گا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)جون کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 21 پیسے فی یونٹ سستی کر دی گئی ،صارفین کو آئندہ ماہ کے بلوں میں ریلیف ملے گا ۔تفصیلات کے مطابق نیپرا بجلی کمی کے حوالے سے اپنا مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات

روس اور امریکہ نے کابل پر قبضہ کیا نتائج ہم نے بھگتے ،وزیر اطلاعات

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ روس اور امریکہ نے کابل پر قبضہ کیا نتائج ہم نے بھگتے ،القاعدہ نے نیویارک میں کارروائی کی، افغانستان کے اندر صورتحال خراب مزید پڑھیں

ترجمان پنجاب حکومت

ناکامیوں کے تسلسل کے بعدنواز ،مریم کومنفی بیانیے سے پیچھے ہٹنا پڑیگا’ ترجمان پنجاب حکومت

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)ترجما ن پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے انتخابات میں عوام کے شدید رد عمل کے بعد نواز شریف اور مریم صفدرکو ہر صورت اپنے منفی بیانیے سے مزید پڑھیں

جیل میں قیدیوں

پنجاب کی ایک جیل میں قیدیوں کے لئے ٹماٹر نہ دینے پر آئی جی جیل کا ایکشن

لاہور(نیوز رپورٹر) رپورٹنگ ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے نے سرکاری دستاویزات کی کاپی حاصل کر لی آئی جی جیل پنجاب نے شیخوپورہ جیل میں ٹماٹر سپلائی نہ کرنے پر کمپنی کو بلیک لسٹ کر دیا آئی جی جیل خانہ جات مزید پڑھیں

امریکا

پاکستان کے ساتھ ماحولیاتی تبدیلی پر کام کیلئے تیار ہیں، امریکا

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن )امریکی صدر کے نمائندہ ماحولیات جان کیری نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق مل کر کام کرنے کو تیار ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق جو بائیڈن کے نمائندہ ماحولیات نے معاون خصوصی ملک مزید پڑھیں

سعودی عرب

سعودی عرب تونس کے امن واستحکام کا خواہاں ہے، فیصل بن فرحان

ریاض (رپورٹنگ آن لائن)سعودی عرب کے وزیر خاجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ نے اپنے تونسی ہم منصب عثمان الجرندی سے ٹیلیفون پر بات چیت کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے شہزادہ فیصل بن فرحان مزید پڑھیں

قوی خان

لافن اداکار ی کو سیکھنا آسان نہیں ،کردار کو حقیقت میں ڈھالنے کیلئے اس کردار میں ڈوبنا پڑتا ہے ‘ قوی خان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) سینئر اداکار قوی خان نے کہا ہے کہ میرے نزدیک فن اداکار ی کو سیکھنا آسان کام نہیں ہے اور کردار کو حقیقت میں ڈھالنے کے لئے اس کردار میں ڈوبنا پڑتا ہے ،جب کوئی فنکار یہ مزید پڑھیں