انجمن تاجران

مقای سطح پر سرمائے کی قلت کے خاتمے کیلئے شرح سود میں کمی کی جائے ‘ آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک شرح سود کو7فیصد کی سطح پر بر قرار رکھنے کی بجائے اس میں مزید کچھ پوائنٹس کمی لائے تاکہ مقامی سطح پر مزید پڑھیں

کورونا ویکسین

ملک بھر میں یومیہ سب سے زیادہ 7لاکھ 78ہزار کورونا ویکسین لگائے جانے کا ریکارڈ قائم

اسلام آباد ( رپورٹنگ آن لائن) ملک بھر میں یومیہ سب سے زیادہ 7لاکھ 78ہزار کورونا ویکسین لگائے جانے کا ریکارڈ قائم ہوگیا۔وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے اپنے سوشل میڈیا مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی ، اوورسیز پاکستانیوں کے لئے23 تعلیمی پروگرامزپیش

اسلام آباد ( رپورٹنگ آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے دنیا بھر میں رہنے والے اوورسیز پاکستانیوں کے لئے سمسٹر خزاں 2021ءمیں 23تعلیمی پروگرامزپیش کردئیے ہیں جن میں میٹرک ، ایف اے اور آئی کام کے داخلے شروع ہوچکے مزید پڑھیں

مسجد حرام

مسجد حرام میں عمرہ سیزن کی تیاریاں تیز ، یومیہ آب زمزم کی ایک لاکھ بوتلوں کی تقسیم

مکہ مکرمہ (رپورٹنگ آن لائن)حرمین شریفین کی انتظامیہ نے عمرہ سیزن کے لیے اپنی تیاریوں کا سلسلہ تیز کر دیا ہے۔ اس مقصد کے لیے ایک مربوط نظامِ عمل وضع کیا گیا ہے جو چوبیس گھنٹے مصروف عمل ہے۔ اسی مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے فائز ر ویکسین کی دوسری ڈوز لگوالی

کرائسٹ چرچ (رپورٹنگ آن لائن)نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے فائز ر ویکسین کی دوسری ڈوز لگوالی اس کے ساتھ ہی نیوزی لینڈ بھر میں ساٹھ سال سے زائد عمر کے گروپ کی ویکسینیشن شروع ہوگئی ،55سال سے مزید پڑھیں

قبلہ اول

فول پروف سیکیورٹی میں دسیوں یہودی قبلہ اول میں داخل

مقبوضہ بیت المقدس(رپورٹنگ آن لائن)گذشتہ روز اسرائیلی فوج کی فول پروف سیکیورٹی میں سیکڑوں یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصی پر دھاوا بولا اور مقدس مقام میں گھس کر تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق مقامی مزید پڑھیں

بائیڈن

امریکا کی آئندہ حقیقی جنگ سائبر حملوں کی وجہ سے ہو گی، بائیڈن

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدرنے جوبائیڈن نے کہاہے کہ اگر امریکا کی کسی بڑی طاقت کے ساتھ آئندہ حقیقی جنگ ہوتی ہے تو اس کا اہم سبب ملک پر سائبر حملے ہو سکتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی ڈائریکٹر آف نیشنل انٹلیجنس مزید پڑھیں

سعودی عرب

سعودی عرب میں کورونا کے 10 مریض انتقال کرگئے،1379نئے کیسز رپورٹ

ریاض ( رپورٹنگ آن لائن)سعودی عرب میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 10 مریض انتقال کرگئے جبکہ مملکت میں عالمی وبا کے 1379 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارت صحت کے بیان میں کہا مزید پڑھیں

چین

چین کے سمندری دعوئوں کی بین الاقوامی قانون میں کوئی حیثیت نہیں، سربراہ پینٹاگون

سنگا پور( رپورٹنگ آن لائن) پینٹاگون کے سربراہ لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ بیجنگ کے جنوبی چین کے سمندر پر دعوے کے بین الاقوامی قانون میں کوئی حیثیت نہیں ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق لائیڈ آسٹن کا یہ بیان امریکی وزیر مزید پڑھیں