انور اقبال بلوچ

سینئر اداکار انور اقبال بلوچ71برس کی عمر میں انتقال کرگئے انتقال کرگئے

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان ٹیلی ویژن انڈسٹری کے سینئر اداکار انور اقبال بلوچ 71 برس کی عمر میں کینسر کے باعث طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔اہلِ خانہ کے مطابق چند ماہ قبل انور اقبال کی اہلیہ کا بھی انتقال مزید پڑھیں

گرمی کی چھٹیوں

محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے گرمی کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے گرمی کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ اطلاق صرف سرکاری سکولوں پر ہوگا۔ محکمہ سکول ایجوکیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب کے سرکاری سکولوں میں گرمی کی چھٹیاں یکم مزید پڑھیں

امتحانات

امتحانات سے صرف 12 دن پہلے نصاب کو محدود کرنے کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی نااہلی اور سستی،امتحانات سے صرف 12 دن پہلے نصاب کو محدود کرنے کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گیارہویں اور بارہویں جماعت کی نصابی کتب مزید پڑھیں

بلوں کی ادائیگی

تاجروں اور پسے ہوئے طبقات کے لئے بجلی کے مہنگے بلوں کی ادائیگی کرنا مشکل ہو گیا ‘ آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )آل پاکستان انجمن تاجران نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوںمیں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاجروں اور پسے ہوئے طبقات کے لئے بجلی کے مہنگے بلوں کی ادائیگی کرنا مشکل ہو گیا ہے ،موجودہ حکومت مزید پڑھیں

گاڑیوں

گاڑیوں کی قیمتوں میں 48ہزار سے 2لاکھ 24ہزار روپے تک کمی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی بجٹ میں گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کیلئے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی اور سیلز ٹیکس میں کمی کا اطلاق ہوگیا جس کے بعد گاڑیوں کی قیمتوں میں 48ہزار سے 2لاکھ 24ہزار روپے تک کی کمی واقع ہوگی۔گاڑیاں مزید پڑھیں

فیصل قریشی

موجودہ حالات میں فلموں کی نمائش بھی ضروری ہے ‘ فیصل قریشی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)سینئر اداکار فیصل قریشی نے کہا ہے کہ کورونا وبا کی شدت میں کمی آنے کے باوجود ابھی غیر معمولی حالات ہیں اور یقینی طورپر فلموں پر کروڑوں روپے کی سرمایہ کاری کرنے والے نمائش کے حوالے سے مزید پڑھیں

اوگرا

پیٹرول کے بعد ایل پی جی بھی مہنگی ، اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں اٹھارہ روپے چوراسی پیسے کا اضافہ کردیا

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) پٹرول کے بعد ایل پی جی بھی مہنگی ہوگئی ہے، اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں اٹھارہ روپے چوراسی پیسے کا اضافہ کردیا ہے۔ گھریلو سلنڈر دو سو بائیس روپے مزید پڑھیں

حرا مانی

ماں باپ کے علاوہ کوئی اپنا نہیں ہوتا، حرا مانی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حرا مانی نے سوشل میڈیا پر والدین کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ماں باپ کے علاوہ کوئی اپنا نہیں ہوتا۔اداکارہ حرا مانی نے اپنی انسٹا اسٹوری پر مزید پڑھیں