مریم اورنگزیب

فواد چودھری صاحب پراپیگنڈا مشین ہیں ، فواد چودھری جھوٹ بول رہے ہیں ،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ فواد چودھری صاحب پراپیگنڈا مشین ہیں ، فواد چودھری جھوٹ بول رہے ہیں ، شہباز شریف وزیر اعظم کو کیسے منع کرتے میٹنگ سپیکر مزید پڑھیں

صدر مملکت

کراچی کے مسائل کا جلد حل اور شہریوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح ہے، صدر مملکت

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ کراچی کے مسائل کا جلد حل اور شہریوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح ہے، شہر میں پانی کی فراہمی کے تمام منصوبے بروقت مکمل کیے جائیں، شہر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

توہین عدالت کیس ،پیپلز پارٹی کے رہنما مسعود عباسی کی معافی مسترد

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مسعود الرحمان عباسی پر توہین عدالت کیس میں فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں مسعود الرحمان عباسی کیخلاف توہین عدالت کیس مزید پڑھیں

زلفی بخاری

ہتک عزت مقدمہ،زلفی بخاری نے ریحام خان کے خلاف پہلا مرحلہ جیت لیا

لندن(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی زلفی بخاری نے ریحام خان کے خلاف عدالتی جنگ کا پہلا مرحلے جیت گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں زلفی بخاری نے ریحام خان کےخلاف ہتک عزت مقدمےکا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے ایس پی صدر لاہور کو جاری شوکاز نوٹس معطل کر دیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے ایس پی صدر لاہور حفیظ الرحمان بگٹی کو لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے جاری شوکاز نوٹس معطل کردیا۔ عدالت نے ایس پی صدر لاہور کے خلاف کارروائی روک دی۔ جمعہ کو سپریم کورٹ مزید پڑھیں

سعید غنی

آپ غلط آدمی سے پنگا لے رہے ہیں، منتظر ہوں نیب مجھے بلائے، سعید غنی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ حلیم عادل شیخ پر زمین پر قبضوں کے الزامات درست ہیں، چیئرمین نیب کہہ دیں پی ٹی آئی رہنما کو گرفتار نہیں کریں گے، حلیم عادل کی گرفتاری مزید پڑھیں

سینیٹر پلوشہ خان

انتخابی میدان میں معرکہ نہیں مار پائے تو کارکنوں پر دباﺅ ڈال رہے ہیں،سینیٹر پلوشہ خان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ انتخابی میدان میں معرکہ نہیں مار پائے تو کارکنوں پر دباﺅ ڈال رہے ہیں‘ ہمارے کارکنوں پر دباﺅ ختم کیا جائے‘ میدان چھوڑ کر مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

پہلی بار اقتدار نہیں ملک و قوم کو مضبوط بنانے پر کام ہو رہا ہے،گورنر پنجاب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ پہلی بار اقتدار نہیں ملک و قوم کو مضبوط اور مستحکم بنانے پر کام ہو رہا ہے، انشا اللہ وزیر اعظم مدنیہ کی ریاست کے مشن میں کامیاب ہونگے۔ مزید پڑھیں

چین

سی پیک پاکستانی زرعی مصنوعات کی مزید بین الاقوامی منڈیوں تک رسائی کیلئے مدد گار ثابت ہو گا ، چین

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان میں چینی سفارتخانے کے زرعی کمشنر ڈاکٹر گو وین لینگ نے کہا ہے کہ ہم پاکستانی مصنوعات کی ویلیو ایڈڈ پروسیسنگ کو فروغ دینا چاہتے ہیں، اگلے سال پاکستانی پیاز کو چینی مارکیٹ میں مزید پڑھیں

قید بامشقت

راولپنڈی،خاتون سے پرس چھینے والے ملزم کو 1 سال قید بامشقت اور 30 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی گئی

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن ) راولپنڈی میں خاتون ٹیچر سے پرس چھین کر اس کو گلی میں گرانے والے ملزم کو 1 سال قید بامشقت اور 30 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی گئی ہے۔ ملزم انیس اقبال کے خلاف مزید پڑھیں