حماس

حماس اور اسرائیل کے درمیان معاہدے کے امکانات مزید بڑھ گئے

تل ابیب(ر پورٹنگ آن لائن)مصر کی کوششوں سے فلسطینی تنظیم اسلامی تحریک مزاحمت حماس اور اسرائیل کے درمیان معاہدے کے امکانات مزید بڑھ گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ انکشاف ایک ایسے وقت میں ہوا جب دوسری طرف مصر مزید پڑھیں

صالحہ سعید

اٹک میں “نامی گرامی” ای ٹی او کی تعیناتی۔ڈی جی ایکسائز کے لئے چیلنج بن گئی

رپورٹنگ آن لائن۔۔۔ ڈائیریکٹر جنرل ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب صالحہ سعید کے احکامات پر 2 جون کو 6 مخلتف افسروں کو تبدیل و تعینات کیا گیا ہے۔ انہی میں ایک نام گریڈ 16 کے راو الطاف حسین مزید پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ

اسرائیلی وزیر کا بیان نا قابل قبول ، پاکستانی عمارت کی تصاویر کا استعمال قابل مذمت ہے ، ترجمان دفتر خارجہ

اسلا م آباد (رپورٹنگ آن لائن )ترجمان دفتر خارجہ حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیر کا بیان نا قابل قبول ہے پاکستانی عمارت کی تصاویر کا استعمال قابل مذمت ہے ، پاکستان میں امریکہ کا کوئی فوجی اڈہ مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

پیپلزپارٹی نے کچھ ایسے فیصلے کیے جس سے جمہوریت کونقصان پہنچا،مولانا فضل الرحمان

ملتان(رپورٹنگ آن لائن ) سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے کچھ ایسے فیصلے کیے جس سے جمہوریت کونقصان پہنچا، پی ڈی ایم چھوڑنے والوں کے لئے راستے بند نہیں کئے، پیپلزپارٹی واپس آناچاہتی مزید پڑھیں

اسد عمر

فائزر ویکسین بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے والوں اور حجاج کو لگائی جائے گی، اسد عمر

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت چاہتی ہے کہ ہفتے میں 7 روز کاروبار کھلے ہوں اور جو 24 گھنٹے کام کرنا چاہتے ہیں وہ کرسکیں، تاہم مزید پڑھیں

میڈیا

چیئرمین پیپلز پارٹی کا معاشی امور پر باتیں کرنا ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا کے مترادف ہے، فرخ حبیب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول زرداری کا معاشی امور پر باتیں کرنا ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا کے مترادف ہے، بہتر ہے کہ بلاول زرداری معاشی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی حکومت

پی ٹی آئی حکومت میڈیا کے ساتھ کھڑی ہے،وزیر مملکت پارلیمانی امور

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میڈیا کے ساتھ کھڑی ہے لیکن سیکورٹی اداروں کو کسی صورت بھی بغیر ثبوت کے ہدف تنقید بنانا مزید پڑھیں

سینیٹ

سینیٹ میں قومی اسمبلی سے منظور شدہ ”پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ( اتھارٹی ) بل“ کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سینیٹ میں قومی اسمبلی سے منظور شدہ ”پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ( اتھارٹی ) بل“ کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا جبکہ”ایمیگریشن( ترمیمی)بل“ پیش کر دیا گیا جسے چیئرمین سینیٹ نے مزید غور کے لئے متعلقہ قائمہ مزید پڑھیں

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کو ختم نہیں کیا گیا ، بی آئی ایس پی احساس پروگرام کا حصہ ہے، حکومت

اسلام آباد( رپورٹنگ آن لائن) سینیٹ کو حکومت نے آگاہ کیا ہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کو ختم نہیں کیا گیا ، بی آئی ایس پی احساس پروگرام کا حصہ ہے، پہلے سے زیادہ اس کی فنڈنگ بڑھا مزید پڑھیں

آرڈیننس چیلنج

ن لیگ نے ای ووٹنگ اور بیرون ملک پاکستانیوں کو حق رائے دہی کا آرڈیننس چیلنج کردیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) الیکٹرانک ووٹنگ اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو حق رائے دہی دینے کا آرڈیننس چیلنج کردیا گیا۔ لیگی ایم این اے محسن شاہنواز رانجھا نے صدارتی آرڈیننس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے استدعا مزید پڑھیں