جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر الزامات بے بنیاد اور بدنیتی پر مبنی ہیں، اختلافی نوٹ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) جسٹس قاضی فائز ریفرنس میں سپریم کورٹ کے دو ججز کا اختلافی نوٹ سامنے آگیا جس میں لکھاگیا ہے کہ جسٹس قاضی فائز کو جان بوجھ کر فیض آباد دھرنا فیصلے پر ٹارگٹ کیا گیا، فیض مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب کی کسانوں پر تشدد اور شیلنگ کی شدید مذمت ، کسان اتحاد کے رہنمائوں کی رہائی کا مطالبہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کسانوں پر تشدد اور شیلنگ کی شدید مذمت ، کسان اتحاد کے رہنمائوں کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب آپ کا خوف مزید پڑھیں

موٹروے زیادتی کیس

موٹروے زیادتی کیس کے شریک ملزم شفقت کا 164 کا بیان قلمبند کرنے کی اجازت

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے لاہور سیالکوٹ موٹروے زیادتی کیس کے شریک ملزم شفقت کا 164 کا بیان قلمبند کرنے کی اجازت دیدی ۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے ایڈمن جج نے ریکارڈ کی جانچ مزید پڑھیں

سلامتی کونسل

سلامتی کونسل کے ایجنڈے میں شامل متعدد تنازعات کی اصل وجہ غیر مساوی عالمی نظام ہے، سفیر منیر اکرم

نیو یارک (رپورٹنگ آن لائن) سفیر منیر اکرم نے سلامتی کونسل کے اعلی سطح پر صدر کی حیثیت سے کھلی بحث “تنازعات اور عدم تحفظ کے محرکات” پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان تنازعات کی اصل وجوہات کم مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کی این سی اوسی کو کورونا پر ضروری گائیڈ لائنز کے اجرا کی ہدایت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے این سی اوسی کوکوروناپرضروری گائیڈلائنز کے اجرا کی ہدایت کرتے ہوئے کہا وبا بڑھنے کے پیش نظر اسپتالوں کی استعداد کار بہتربنائیں، این سی اوسی فریقین کی مشاورت سے مستقبل کا مزید پڑھیں

نااہلی کیس

نااہلی کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ فیصل واوڈا کی جانب سے جواب داخل نہ کرانے پر برہم

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نااہلی کیس میں فیصل واوڈا کی جانب سے جواب داخل نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئےفیصل واوڈا کے وکیل سے مکالمہ میں کہا کہ آپ نے الیکشن مزید پڑھیں

آل پاکستان انجمن تاجران

سیاسی کشمکش معیشت کیلئے زہر قاتل،ہر شعبہ اضطراب کا شکار ہے ‘ آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور/کراچی/سیالکوٹ/فیصل آباد( رپورٹنگ آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران نے ملک میں جاری سیاسی کشمکش کو معیشت کیلئے زہر قاتل قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ کورونالاک ڈائون کی وجہ سے بری طرح متاثر ہونے والے تاجروں سمیت ہرشعبہ اضطراب کاشکار ہے مزید پڑھیں

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ

پاکستان کا نقشہ اب ہوگا کیسا؟ پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے دی دبنگ منظوری

شہباز اکمل جندران۔۔۔ پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کے بورڈ آف گورنرز نے سروے آف پاکستان کے جاری کردہ پاکستانی نقشے کو بنیاد بناتے ہوئے۔ پرائمری، مڈل، میٹرک اور انٹر کے نصاب میں ترمیم کردی ہے۔ بورڈ نے مطالعہ مزید پڑھیں

مہنگائی

ستمبر کے مقابلے میں اکتوبر میں مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی،8.91 فیصد ہوگئی

اسلام آ باد ( رپورٹنگ آن لائن) ستمبر کے مقابلے میں اکتوبر کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح معمولی کمی کے ساتھ8.91 فیصد ہوگئی۔وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ستمبر میں مہنگائی کی شرح 9.04 فیصد تھی جو مزید پڑھیں