پنجاب انفارمیشن کمیشن

پنجاب انفارمیشن کمیشن کی جی آئی زیڈ کے اشتراک سے آر ٹی آئی سات روزہ تربیتی ورکشاپ

رپورٹنگ آن لائن ۔۔۔۔ پنجاب انفارمیشن کمیشن (پی آئی سی) نے جی آئی زیڈ – لوگو پروگرام اور ایس ایس ڈی او کے تعاون سے لاہور کالج کے پی آئی سی عملہ اور یونیورسٹی کے طلباء کے لئے “شفافیت اور مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال میں معذور افراد کی بھرتی کیلئے انٹرویو 26نومبر کو ہونگے

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)جنرل ہسپتال میں معذور افراد کی بھرتی کا عمل شروع، 8آسامیوں کیلئے 248درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ پرنسپل پی جی ایم آئی پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے ایم ایس ایل جی ایچ سے کہا کہ وہ مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

جینو سائیڈ واچ کے سربراہ کا بیان، ہمارے موقف اور نکتہ نظر کی تائید ہے ، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جینو سائیڈ واچ کے سربراہ کا بیان، ہمارے موقف اور نکتہ نظر کی تائید ہے ۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ہندوستان مزید پڑھیں

صادق سنجرانی

صنعت کاروں کو درپیش مسائل کے حل کیلئے پارلیمان اپنا بھر پور کردار ادا کر ے گا،صادق سنجرانی

فیصل آباد(ر پورٹنگ آن لائن)چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی نے کہاہے کہ صنعت کاروں کو درپیش مسائل کے حل کیلئے پارلیمان اپنا بھر پور کردار ادا کر ے گا۔ چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی وفد کے ہمراہ فیصل آباد پہنچے مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے گھر جانے کو تمام عوامی مسائل کا حل قرار دیدیا

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے گھر جانے کو تمام عوامی مسائل کا حل قرار دیدیا ،عمران صاحب اپوزیشن پر جھوٹے الزامات لگانے، شہبازشریف کو جیل بھجوانے سے مزید پڑھیں

چوہدری محمدسرور

موجودہ حالات میں جلسے ملک میں کورونا کو فروغ دیں گے ،اپوزیشن ضد کی سیاست چھوڑ دے ‘چوہدری سرور

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن ) گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں ضد کی سیاست چھوڑ دیں کیونکہ موجودہ حالات میں جلسے ملک میں کورونا کو فروغ دیں گے اور ملک ایسے حالات کا متحمل نہیں ہوسکتا مزید پڑھیں

خادم حسین رضوی

تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم حسین رضوی انتقال کر گئے

لاہور/اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ خادم حسین رضوی 54برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔فیملی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ خادم حسین رضوی کو گزشتہ چند روز سے بخار تھا اور وہ مزید پڑھیں

شبلی فراز

کرونا وبا ایک عالمی حقیقت ہے یہ کسی ذہن کی اختراع نہیں، وزیر اطلاعات

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ کرونا وبا ایک عالمی حقیقت ہے یہ کسی ذہن کی اختراع نہیں۔اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ عدالتی فیصلہ بھی آچکا،اپوزیشن اب ہوش کے ناخن لے اور مزید پڑھیں

عارف علوی

حکومت پاکستان بچوں کو ہر طرح کے استحصال ، امتیاز اور پسماندگی سے بچانے کیلئے پر عزم ہے، صدر مملکت عارف علوی

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) صدر مملکت عارف علوی نے کہاہے کہ حکومت پاکستان بچوں کو ہر طرح کے استحصال ، امتیاز اور پسماندگی سے بچانے کے لئے پر عزم ہے، بچوں کی حفاظت اور انہیں کسی بھی طبقے مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

افغان امن عمل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا ،دوحہ میں بات چیت چل رہی ہے، وزیر اعظم کا دورہ اہم ہے ،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ افغان امن عمل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا ہے ،دوحہ میں بھی بات چیت چل رہی ہے، وزیر اعظم کا دورہ اہم ہے ۔ مزید پڑھیں