فردوس عاشق اعوان

عوام کی زندگیاں دائوپرلگانیوالوں کو غیرذمہ دارانہ سیاست کاخمیازہ بھگتناپڑے گا’فردوس عاشق اعوان

کالاشاہ کاکو(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ عوام کی زندگیاں دائوپرلگانیوالوں کو غیرذمہ دارانہ سیاست کاخمیازہ بھگتناپڑے گا۔ بڑھتے ہوئے کوروناکیسزکے باوجودجلسے خودغرضی کی انتہاہ ہے ۔حکومت عوام کے تحفظ کوہرصورت یقینی مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان

ٹیکسٹائل انڈسٹری کی بحالی کا سہرا بھی وزیراعظم کے سر ہے، اس سے روزگار کے مواقع بڑھیں گے، عبدالعلیم خان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) سینئروزیرپنجاب عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ ٹیکسٹائل انڈسٹری کی بحالی کا سہرا بھی وزیراعظم کے سر ہے، اس سے روزگار کے مواقع بڑھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق عبدالعلیم خان نے پارٹی کارکنوں کے وفد سے گفتگو مزید پڑھیں

وزیراعظم

این آر او کے لیے بے چین اپوزیشن عوام کی جان اور روزگار تباہ کرنے پر تلی ہے، وزیراعظم

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے خبردار کیا ہے کہ کروناوائرس کے کیسز میں ایسے ہی اضافہ ہوتا رہا تو ملک میں مکمل لاک ڈاون کرنے پر مجبور ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے مزید پڑھیں

ڈاکٹر شہباز گل

ہوشیار باش! عوام ان جعلسازوں کو پہچان لے جو بغض عمران میں ہر حد کو پھلانگنے کے درپے ہیں،ڈاکٹر شہباز گل

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ ہوشیار باش! عوام ان جعلسازوں کو پہچان لے جو بغض عمران میں ہر حد کو پھلانگنے کے درپے ہیں۔ اتوار کو سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

چین

دہشتگردوں کے خلاف کریک ڈان میں پاکستان کیساتھ کھڑے ہیں، چین

بیجنگ (ر پورٹنگ آن لائن)چین نے کہا ہے کہ وہ دہشتگردی کے خلاف بین الاقوامی جنگ میں پاکستان کی مثبت کاوشوں کو سراہتا ہے۔ سی پیک کو سبوتاژ کرنے کی تمام کوششیں اور حربے ناکام ہوں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مزید پڑھیں

بارک اوباما

بھارت ایک منتشر اور بے حال ملک ہے، اوباما کی اپنی کتاب میں بھارت پر کڑی تنقید

نیویارک(ر پورٹنگ آن لائن) سابق امریکی صدر بارک اوباما نے اپنی نئی کتاب میں کہا ہے کہ جنونیت اور انتہا پسندی بھارتی معاشرے میں سرکاری اور نجی سطح پر سرایت کر چکی اور پاکستان دشمنی بھارت میں قومی یکجہتی اجاگر مزید پڑھیں

جو بائیڈن

ماسک پہننے کی ہدایت دینا سیاسی بیان نہیں ہے، جو بائیڈن

واشنگٹن(ر پورٹنگ آن لائن)امریکا کے نو منتخب صدر جو بائیڈن نے کہاہے کہ ماسک پہننے کی ہدایت دینا کوئی سیاسی بیان نہیں ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرکے امریکا کے نو منتخب صدر بننے مزید پڑھیں