رپورٹنگ آن لائن.. جھگڑے میں ملوث افراد کو فی الفور گرفتار کر کے قانونی کاروائی کی جائے:پرنسپل کا آئی جی پنجاب سے مطالبہ ہسپتال میں ترجیحی بنیادوں پر اضافی نفری تعینات کی جائے: پروفیسر الفرید ظفر کا اعلیٰ حکام سے مزید پڑھیں

رپورٹنگ آن لائن.. جھگڑے میں ملوث افراد کو فی الفور گرفتار کر کے قانونی کاروائی کی جائے:پرنسپل کا آئی جی پنجاب سے مطالبہ ہسپتال میں ترجیحی بنیادوں پر اضافی نفری تعینات کی جائے: پروفیسر الفرید ظفر کا اعلیٰ حکام سے مزید پڑھیں
لاہور( رپورٹنگ آن لائن)تر جمان پنجاب حکومت، چیئر مین لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی ڈاکٹر شاہد صد یق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کرونا پھیلائو موومنٹ بنتی جارہی ہے،کورونا وائرس پر قابو پانے کے لئے ملٹی نیشنل کمپنیاں، ادارے مزید پڑھیں
اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کی کنٹونمنٹ اسکولوں کے اساتذہ کی مستقلی کے حکم کے خلاف اپیل زائدالمیعاد ہونے کی بنیاد پرخارج کردی، چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے کہ ایک کلرک حکومت مزید پڑھیں
اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ آئینِ پاکستان کے تحت ہر پاکستانی شہری کو زندگی کا تحفظ حاصل ہے، کوئی بھی فرد، ادارہ اپنے مقاصد کے حصول کیلئے کسی شہری کی مزید پڑھیں
اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ جنسی زیادتی کے واقعات کی روک تھام کیلئے مسودہ قانون کو حتمی شکل دے دی۔ بیرسٹر شہزاد اکبر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں
اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ نواز شریف، اسحاق ڈار، حسن اور حسین کے پاکستان آنے پر کوئی قدغن نہیں، مرحومہ بیگم شمیم اختر کے جنازے میں شرکت فرما کر ثواب حاصل مزید پڑھیں
لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سیڈ ڈویلپمنٹ اور دیگر زرعی تحقیقاتی مقاصد کیلئے 13 ہزار ایکڑ اراضی استعمال کی جائے گی، سی پیک ٹاور میں صنعتکاروں اور سرمایہ کاروں کیلئے انفارمیشن ڈیسک بنائے مزید پڑھیں
لاہور( ر پورٹنگ آن لائن) صوبائی دارالحکومت میں پرچون سطح پر مختلف برانڈکے آئل اورگھی کی قیمتوںمیں10سے30روپے تک اضافہ ہوگیا ۔ گھی کے مختلف برانڈ کی قیمت میںفی کلو 10سے 15روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد نئی قیمت 200سے مزید پڑھیں
لاہور (ر پورٹنگ آن لائن)قومی کرکٹ دورہ نیوزی لینڈ کیلئے روانہ ہوگئی ،بائیں ہاتھ کے اوپنر فخر زمان بخار میں مبتلا ہونے کی وجہ سے چند گھنٹہ قبل دورے سے باہر ہو گئے۔ قومی اسکواڈ لاہور سے غیر ملکی ائیر مزید پڑھیں
اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کی ڈرافٹنگ کراچی میں کرانے پر غورشروع کر دیا گیا ،لاہور اور اسلام آباد میں ڈرافٹنگ ہو چکی ہے لہٰذا اب کراچی ڈرافٹنگ وینیو ہوگا۔ذرائع کے مزید پڑھیں