مکوآنہ ( رپورٹنگ آن لائن)قومی انعامی بانڈز100اور 1500روپے بانڈزکی قرعہ اندازی 15نومبر بروز جمع المبارک کو منعقد ہورہی ہے 100روپے والے قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام 7لاکھ روپے، دوسرا انعام 2لاکھ روپے کے تین انعامات جبکہ تیسرا انعام 1000روپے کے 1199انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے 1500روپے والے بانڈز کا پہلا انعام 30لاکھ جبکہ 10لاکھ روپے کے 3انعامات اور اسی
Load/Hide Comments