یورپی کونسل کے چیئرمین چین کا دورہ کریں گے، چینی وزارت خا رجہ 28/11/202228/11/2022 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھونگ انگ نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ چینی صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر یورپی کونسل کے چیرمین چارلس میشیل یکم دسمبر کو چین کا دورہ کریں گے۔ Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading... Related