سنیٹر فیصل جاوید

ہم نے دیکھ لیا کہ ضمیروں کے سودا گر کتنی لمبی منڈی لگاتے ہیں، سنیٹر فیصل جاوید

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سنیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ ہم نے دیکھ لیا ہے کہ ضمیروں کے سودا گر کتنی لمبی منڈی لگاتے ہیں

وہ بدھ کے روز پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ ہم امید کرتے ہیں الیکشن کمیشن یوسف رضا گیلانی اور انکے بیٹے کے خلاف ایکشن لے گا الیکشن کمیشن ان کو نااہل کر کے دست بردار کرے گا۔