کورونا ویکسی نیشن کا عمل آج سے دوبارہ شروع ہوگا 24/03/202124/03/2021 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور( رپورٹنگ آن لائن) پنجاب بھر میں کورونا وائرس ویکسی نیشن سنٹرز ایک روز بند رہنے کے بعد آج( بدھ )کو دوبارہ کھلیں گے ۔حکومت کی جانب سے 23 مارچ یوم پاکستان پر عام تعطیل کے پیش نظر ویکسی نیشن سنٹرز کو بندرکھنے کا اعلان کیا گیا تھا۔ Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading... Related