سپرنٹنڈنٹ جیل شیخوپورہ

ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ کے سپرنٹنڈنٹ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ اظہر چیمہ آ گئے

جعفر بن یار

پنجاب حکومت نے گریڈ 17 کے افسر کاشف رسول خالد کو سپرنٹنڈنٹ جیل شیخوپورہ کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔۔۔ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آئی جی جیل آفس میں تعینات سپرنٹنڈنٹ محمد اظہر جاوید کو شیخوپورہ جیل کا نیا سپرنٹنڈنٹ تعینات کر دیا گیاہے۔۔۔
 سپرنٹنڈنٹ جیل شیخوپورہ
اظہر جاوید کا شمار محکمہ جیل کے محنتی افسران میں ہوتا ہے۔۔اس سے قبل وہ سیالکوٹ جیل اور قصور جیل میں بطور سپرنٹنڈنٹ جیل فرائض احسن طریقے سے سر انجام دے چکے ہیں۔۔
 سپرنٹنڈنٹ جیل شیخوپورہ