چینی صدر 172

چینی صدر چین افریقہ تعاون فورم کی وزارتی کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چینی صدر چین افریقہ تعاون فورم کی وزارتی کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ 29 نومبر کو بیجنگ میں چین۔افریقہ تعاون فورم کی آٹھویں وزارتی کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے اور کلیدی خطاب کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں