اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے درمیان ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال ،آئندہ کی حکمت عملی پر مشاورت ہو ئی۔
پیر کو وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے اہم ملاقات کے لئے بنی گالہ پہنچے۔ جہا ں پر چوہدری پرویز الہی نے سابق وزیراعظم سے اہم ملاقات کی ۔ ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال ،آئندہ کی حکمت عملی پر مشاورت ہو ئی ۔