پنجاب یونیورسٹی 102

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے اسلامک سٹڈیز پارٹ ٹو سالانہ 2023ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں