لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پنجاب یونیورسٹی رجسٹریشن برانچ نے پرائیویٹ رجسٹریشن کادورباہ مرتب کردہ شیڈول جاری کر دیا جس کے مطابق ایسوسی ایٹ ڈگری آرٹس/سائنس/کامرس سالانہ امتحان 2025ء کے پرائیویٹ امیدواروں کیلئے ڈبل فیس کے ساتھ رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ 10 مارچ 2025ء تک ہے۔
تفصیلاتwww.pu.edu.pk پر دستیاب ہیں۔