سالانہ امتحانات 104

پنجاب بھر میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز ہوگیا

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) لاہور سمیت پنجاب بھر میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز ہوگیامحکمہ تعلیم کے مطابق سالانہ امتحانات میں 26لاکھ 94ہزار 281 امیدوار حصہ لے رہے ہیں ،

13لاکھ90ہزار592 لڑکیاں اور 12لاکھ 97ہزار689 لڑکے میٹرک کا امتحان دیں گے۔میٹرک امتحان کے لئے4088 امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں،14امتحانی مراکزصوبے کی مختلف جیلوں میں بھی بنائے گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں