وزیر جیل خانہ جات

وزیر جیل پنجاب کا اجلاس میں افسران کے گھروں میں ملازمین اور بھینسوں کا ذکر،ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بات نہ کی گئی

جعفر بن یار

وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی محکمانہ اجلاس ہوا،اجلاس میں
راولپنڈی اور سرگودھا ریجنز کے ڈی آئی جیز اور متعلقہ جیل سپرنٹنڈنٹس نےشرکت کی

وزیر جیل خانہ جات
وزیر جیل خانہ جات کو جیلوں میں کھانے، صفائی، کینٹن ریٹس اور طبی سہولیات کی فراہمی پر بریفنگ دی گئی
متعلقہ جیلوں کے پی سی اوز میں شکایات کے بروقت ازالے کے لیے وزیر جیل خانہ جات کا نمبر آویزاں کیا جا چکا ہے۔بریفنگ
وزیر جیل خانہ جات
پنجاب بھر کی جیلوں میں قیدیوں اور جیل ملازمین کی بہتری کے لیے مناسب اقدامات عمل میں لائے جا رہے ہیں۔فیاض چوہان
قیدیوں کو معیاری کھانے، کینٹینوں پر گراں فروشی کے خاتمے، صفائی میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ فیاض الحسن چوہان
وزیر جیل خانہ جات
جیلوں کی حالت میں بہتری کے لئے پنجاب پرزنز فاونڈیشن کو فعال کیا گیا ہے۔ فیاض الحسن چوہان

پہلی دفعہ جیل قیدیوں اور ملازمین کی فلاح و بہبود کے لیے ایک واضح ایکشن پلان مرتب کیا گیا ہے۔ فیاض الحسن چوہان
کسی بھی جیل میں کسی بھی قیدی کے ساتھ غیر انسانی، غیر اخلاقی اور امتیازی سلوک برداشت نہیں کیا جائے گا۔ فیاض الحسن چوہان
پہلی دفعہ جیل افسران کے گھروں میں کام کرنے والے ملازمین اور جانوروں کی تعداد کو جیل قوانین کے دائرے میں لایا گیا ہے۔ فیاض الحسن چوہان
وزیر اعلٰی پنجاب سردار عثمان بزدار کی قیادت میں محکمانہ اصلاحات کے عمل کو مزید بہتر بنائیں گے۔ فیاض الحسن چوہان