وزیر اعظم 100

وزیراعظم شہباز شریف کی عمران خان کے کنٹینر کے قریب فائرنگ کی مذمت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی۔

وزیر اعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ گوجرانولہ، اللہ والا چوک میں فائرنگ کے واقعے فوری رپورٹ طلب کرتے ہوئے واقعہ کی مذمت کی ہے۔وزیراعظم نے وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کو آئی جی پولیس اور چیف سیکرٹری پنجاب سے فوری رپورٹ طلب کرنے کی ہدایت کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں