مفتاح اسماعیل

نیب نے مفتاح اسماعیل کیخلاف 4ارب کی مشکوک ٹرانزیکشن کا نیا کیس کھول دیا

لاہور(رپورٹنگ آ ن لائن) نیب نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے خلاف مشکوک ٹرانزیکشن کا نیا کیس کھول دیا،تفصیلات کے مطابق نیب کو سٹیٹ بینک کی طرف سے شکایت موصول ہوئی کہ مفتاح اسماعیل کے اکاﺅنٹ میں غیر معمولی رقوم جمع ہوئیں جس پر نیب نے مفتاح اسماعیل کے اکاﺅنٹ میں 4ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن پر انکوائری شروع کردی ہے،

مفتاح اسماعیل کی وزارت کے دوران 4ارب روپے کی ٹرانزیکشن ہوئی جس پر انہیں باقاعدہ سوالنامہ جاری کیا جائے گا۔