منشیات فروشوں

لاہور میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی۔

رپورٹنگ آن لائن۔

محکمہ ایکسایز لاہور کے ڈایریکٹر جام سراج کی ہدایت کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں خود ساختہ غیر قانونی شراب فروخت کرنے والے گروہ کے خلاف کریک ڈاؤن پکڑھ دھکڑھ کا سلسلہ جاری ہے۔

 منشیات فروشوں ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر مہمد نفیس اور عبد الرحمان کے حکم پر چھاپہ مار ٹیم کے انچارج سید قمرالحسن و دیگر ساتھیوں نے علاؤہ گلبرگ سے ملزم سے درجنوں لیٹر شراب برآمد کر کے تھانہ گلبرگ میں مقدمہ درج کر لیا شہر لاہور میں غیر قانونی شراب فروخت کرنے والے گروہ کے خلاف مزید کاروائیاں جاری ہیں۔