بی ایڈ

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی بی ایڈ کی ورکشاپ 15جولائی سے آن لائن جاری ہیں

مظفرآباد(رپورٹنگ آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی بی ایڈ کی ورکشاپ 15جولائی سے آن لائن جاری ہیں جس کے لیے طلبہ کو یوزر آئی ڈی اور پاسورڈ جاری کر دیے گیے ہیں جس کے ذریعے طلبا آن لائن ورکشاب میں شریک ہوسکتے ہیں جن طلبہ کسی مشکل کا سامنا ہو وہ اپنے اپنے ریجنل دفاتر سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔۔۔ اور اگر کسی طالب علم کو یوزر آئی ڈی موسول نہیں ہوا تو وہ فوری طور پر علاقائی دفاترسے رابطہ کرے ۔