عالمی مارکیٹ 143

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے قیمت میں 20ڈالر کی کمی ،مقامی مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا200روپے سستاہوگیا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)عالمی مارکیٹ میں20ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا1966ڈالر ہو گئی ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق پیر کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں 200روپے کی کمی سے ایک تولہ سونے کی قیمت1لاکھ30ہزار550روپے ہو گئی اسی طرح172روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت1لاکھ11ہزار925روپے پر آ گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں