آصف علی زرداری 6

صدر مملکت نے چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کی روس میں عالمی قانونی فورم میں شرکت کی منظوری دیدی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان اور چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کی 14ویں سینٹ پیٹرزبرگ انٹرنیشنل لیگل فورم میں شرکت سے متعلق وزیراعظم کی ایڈوائس منظور کرلی۔

ایوان صدر کے پریس ونگ سے جمعہ کو جاری بیان کے مطابق 14واں سینٹ پیٹرزبرگ انٹرنیشنل لیگل فورم 24 تا 26 جون روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں منعقد ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں