شہباز شریف کے سابق مشیر کے خلاف اینٹی کرپشن نے مقدمہ درج کر دیا

جعفر بن یار

سابق ن لیگی ایم پی اے و مشیر وزیر اعلی پنجاب رائے نور محمد کھرل پر اینٹی کرپشن میں پرچہ درج کیا گیا ہے،
سابق وائس چئیرمین اوکاڑہ رانا جاوید اقبال بھی اختیارات کے ناجائز استعمال پر پرچہ میں نامزد
ملزمان کے ساتھ ملی بھگت میں ملوث محکمہ مال اور بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ کے افسران کے گرد بھی اینٹی کرپشن کا شکنجہ سخت
رائے نور محمد کھرل پر ذرائع سے ذیادہ آمدن اور سرکاری زمین پر قبضہ کرکے کروڑوں روپے کے نقصان کا الزم ہے
رائے نور محمد کھرل نے کوڑیوں کے بھاؤرہائش کے لئے ایک کنال سے زائد قیمتی زمین اپنے نام الاٹ کرائی
زمین کی موجودہ قیمت بیس کروڑ روپے سے زائد ہے
الاٹمنٹ کی شرائط میں پلاٹ صرف رہائشی مقاصد کے لئے استعمال کیا جانا تھا
 اینٹی کرپشن
رائے نور محمد کھرل نے الاٹمنٹ شرائط سے انحراف کرتے ہوئے رہائشی پلاٹ پر کمرشل پلازہ تعمیر کیا
سابق وائس چئیرمین رانا اقبال نے اختیارات کا غلط استعمال کرتے ہوئے رہائشی پلاٹ کو کمرشل میں منتقل کرکے سنگین جرم کا ارتکاب کیا اینٹی کرپشن حکام
کمرشلائیزیشن رانا جاوید اقبال کی اتھارٹی ہی نہیں تھی۔
 اینٹی کرپشن
اینٹی کرپشن حکام
معاملے کی تحقیقات کے لئے ڈی جی اینٹی کرپشن نے ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن اوکاڑہ اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر پر مشتمل جے آئی ٹی بنا دی
جے آئی ٹی نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ۔ اینٹی کرپشن حکام