سپریم کورٹ 218

سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن فیصلہ کیخلاف اپیل پر جلد سماعت کی درخواست دائر کر دی گئی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن فیصلہ کیخلاف اپیل پر جلد سماعت کی درخواست دائر کر دی گئی ۔درخواست پی ٹی آئی امیدوار علی اسجد ملہی نے دائر کردی۔ درخواست میں موقف اختیار کیاگیاکہ معاملہ اہم نوعیت کا ہے، الیکشن کمیشن نے 18 مارچ کو ری پول کا حکم دے رکھا ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ الیکشن کمیشن فیصلہ پر دائر اپیل پر 10 مارچ کو سماعت کی جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں