سولومن جزائر 116

سولومن جزائر کے وزیر اعظم مینیلے کا سی ایم جی کو انٹرویو

سولومن جزائر کے وزیر اعظم جیری میا مینیلے نے حال ہی میں چین کے دورے کے دوران سی ایم جی کو ایک خصوصی انٹرویو دیا۔ عہدہ سنبھالنے کے بعد وزیر اعظم مینیلے کا یہ پہلا دورہ چین تھا ۔ انہوں نے چینی طرز کی جدیدیت کا تجربہ کیسے کیا؟ فوجیان سے بیجنگ تک، ان کا چین دیکھنے کا تجربہ” کیسا رہا ؟ سولومن جزائر اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کے پانچ سال بعد انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کا جائزہ کیسے لیا اور دونوں ممالک کے درمیان مستقبل کے تعاون کے بارے میں ان کی توقعات کیا ہیں؟ آئیے، یہ انٹرویو دیکھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں