کینسر کیسز 87

دنیا بھرمیں بچوں میں کینسرکاعالمی دن کل منایا جائیگا

احمدیار(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان سمیت دنیا بھرمیں بچوں میں کینسرکاعالمی دن جمعرات کو منایا جائیگاجس کا مقصد عوام میںمرض سے بچائوکی آگاہی دینا ہے.

اس سلسلہ میں احمدیارسمیت ملک بھر میں محکمہ صحت اور مختلف این جی اوز کے زیراہتمام واکس اور سیمینارز انعقادپذیر ہونگیںجسمیں بچوں میںکینسر کی وجوہات اور دیرسے علاج کرانے کے متعلق عوام میں آگاہی فراہم کی جائیگی الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشر و پرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں