وزیراعظم عمران خان 152

خیبرپختونخوا کے عوام نے غداروں اور غیر ملکی غلاموں کو مسترد کر دیا، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے نتائج تمام غداروں کے اپنے حلقوں میں جانے کیلئے تنبیہ ہے، خیبرپختونخوا کے عوام نے غداروں اور غیر ملکی غلاموں کو مسترد کر دیا۔

جمعہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان نے بلدیاتی انتخابات میں کامیابی پر وزیراعلی خیبرپختونخوا محمودخان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اپنی پی ٹی آئی کی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں