اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے الوداعی ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملکی دفاع کیلئے جنرل ندیم رضا کی خدمات کو سراہا ، صدر مملکت عارف علوی نے جنرل ندیم رضا کیلئے نیک تمناو¿ں کا اظہار کیا ۔
اشتہار
104
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









