برائلر گوشت کی قیمت 8روپے اضافے سے299روپے فی کلو تک پہنچ گئی

لاہور( ر پورٹنگ آن لائن ) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 8روپے اضافے سے 299روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے 206روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت166روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔